Kyun Chand Main Khoye Ho (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیوں چاند میں کھوۓ ہو الجھے ہو ستاروں میں

جبریل امیں بولے سدرہ کے مکیں بولے

میں بن کے کبوتر ہی روضے پہ رہوں اڑتا

مل جاۓ صلہ مجھکو تیری نعت سنانے کا

رضواں تیری جنت کو فرصت جو ملے دیکھوں

اللہ کی رحمت ہے ہر آن مدینے میں

— Unknown