بڑی امید ہے سرکار قدموں میں بلائیں گے
اگرجانا مدینے میں ہوا ہم غم کے ماروں کا
گناہگاروں میں خود آ آکے شامل پارسا ہوں گے
قسم اللہ کی ہو گا وہ منظر دید کو قابل
قیامت تک جگائیں گے نہ پھر منکر نکیر اس کو
غم عشق نبی سے ہوگا جب معمور دل نیر
— Syed Shareef Ud Deen Nayyar\
