Lab Pe Naam Aa Gaya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لب پہ نام آگیا ان کاصل علیٰ میراسوزِ نہاں آنسوؤں میں ڈھلا

میں کہ صحرامیں بھٹکا ہوا آدمی،راستہ پرخطر، نا رسائی کا ڈر

میری پہچان عرض ہنرسےہوئی میری توقیربھی اُن کےدرسےہوئی

ان کے جلووں کی تابش ہےخورشیدبھی اپنا کشکول بھرتارہاعمربھر

بوذری میں وہی فقرکاپیرہن،لرزۃ جاں میں رہناسدا خیمہ زن

اُن کی ہربات خیرِ عمل سربسر،ان کومیراپتہ،اُن کو میری خبر

میرےدل میں فقط ان کی اُلفت بسی،اہل بیتِ نبوت سے نسبت رہی

— Hassan Askari Kazmi\