میں کہ بے وقعت و بے مایا ہوں
آج ہوں میں ترا دہلیز نشیں
کائناتوں پہ میں تیرےدم سے
چند پل یوں تری قربت میں کٹے
تیرا پیکرہےکہ اک ہالۃ نور
کتنی پیاری ہے ترےشہرکی دھوپ
یہ کہیں خامی ایماں ہی نہ ہو
— Ahmed Nadeem Qasmi\
میں کہ بے وقعت و بے مایا ہوں
آج ہوں میں ترا دہلیز نشیں
کائناتوں پہ میں تیرےدم سے
چند پل یوں تری قربت میں کٹے
تیرا پیکرہےکہ اک ہالۃ نور
کتنی پیاری ہے ترےشہرکی دھوپ
یہ کہیں خامی ایماں ہی نہ ہو
— Ahmed Nadeem Qasmi\