Sar Bulandi Ki Riwayat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نبض ایماں تیری نبضیں ڈوب جانے سے چلیگھر سے تجھ کو کر بلا کی سمت جاتا دیکھ کر

ابر اُٹھا صحرا سے بجلی آشیانے سے چلیخون سے تو نے بنایا راستہ سچائی کا

آدمیت حق کی راہوں پر چلانے سے چلینذرِ دیں جاں ہی نہیں سب لخت جاں بھی کردیے

رِیت یہ تجھ سے چلی تیرے گھرانے سے چلیآنے والا لمحہ تیری بیعت کر چکا

بات تیری از سرِ نو ہر زمانے سے چلیمیں محمد کا غلام آلِ محمد کا غلام

اپنی ہر تصویر اِس آئینہ خانے سے چلیتو نے معنی ہی بدل ڈالے شکست و فتح کے

رسم ہستی اپنی ہستی کو مٹانے سے چلیزندگی مومن کی ہوتی ہے مظفر ؔامتحاں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک