Nabi Ke Nawase Hussain (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نبیؐ کے نواسے حسینؑ ابنِ حیدرؑ

وہ گھر سے نکل کر مدینے کے باہر

نبیؐ کے نواسے حسینؑ ابنِ حیدرؑ

جدھر دیکھۓ موت کا ہے اندھیرا

نبیؐ کے نواسے حسینؑ ابنِ حیدرؑ

عتیق ابنِ حیدر کے سینے میں غم ہے

نبیؐ کے نواسے حسینؑ ابنِ حیدرؑ

— Unknown

Ya Hussain Ibn e Ali (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ کی رضا ہے محبت حسینؑ کی

جب کربلا میں آئے دُلارے بتول کے

اک زخم دل پہ اور بھی گھیرا لگا دیا

زینب نے جب نگاہوں سے دیکھا یہ ماجرا

مانا کہ یہ تمہاری بہن کے قرار ہیں

زینبؑ کی بات سُن کے شہہِ دین رو دیے

زینبؑ تمہارے لعل لہو میں نہائیں گے

یا حسینؑ ابنِ علیؑ ، یا حسینؑ ابنِ علیؑ

اسغر علی بھی راہ باغِ ارم ہوئے

زہرہؑ کا صبرچھِن گیا حیدرؑ کا گھر لٹا

اِک درد سے امام کا چہرہ اداس ہے

شیرِ خدا کے شیر کی حالت عجیب ہے

بیمار نونہال کو بستر پہ چھوڑ کر

جی جاں ہی عزیز نہ راحت عزیز تھی

دریا بہا جو فوج کہ پیاسے کو دیکھ کر

اُس خون کو فرشتوں نے دامن میں لے لیا

زخموں سے چُور ہو گئے جو مرتضیٰ کے لعل

اس طرح پورا ہو گیا تقدیر کا لکھا

یا حسینؑ ابنِ علیؑ ، یا حسینؑ ابنِ علیؑ

— Unknown

Sultan e Karbala Ko Humara Slaam Ho (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سلطانِ کربلا کو ہمارا سلام ہو

عباسِ نامدار ہیں زخموں سے چور چور

اکبر سے نوجوان بھی رن میں ہوۓ شہید

بھائی، بھتیجے، بھانجے سب ہو گئے نثار

اصغر کی ننھی جان پہ لاکھوں درود ہوں

ہو کر شہید قوم کی کشتی ترا گئے

ناصؔرولائے شام میں کہتا ہے باربار

— Unknown

Zahra Ke Ladlon Ka Hai Bara Sakhi Gharana (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

زہرہ کے لاڈلوں کا ہے بڑا سخی گھرانہ

بگڑی ہوئی جہاں کی قسمت کو یہ سنواریں

ایسا جہان میں ہےبس ایک آستانہ

سردار قدسیوں کے بن کر فقیر آئیں

آتا ہے قاتلوں کو شربت انہیں پلانہ

جنت سے سِل کے جوڑے ان لاڈلوں کے آئیں

اونچا حسب نسب ہے اور ٹھاٹھ ہے شہانہ

— Unknown

Yeh Bil Yaqeen Hussain Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لباس ہے پھٹا ہوا غبار میں اٹا ہوا

یہ بِل یقیں حسینؑ ہے نبی کا نور عین ہے

یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے

یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے

حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے

یہ بالیقیں حسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے

یہ بالیقیں حسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

یہ جسکی ایک ضرب سے، کمالِ فنِّ حرب سے

یہ بالیقین حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

یہ بالیقین حسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے

— Hafeez Jalandhari\

Kalme De Warsan Nu (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کلمے دے وارثاں نوں ، میرا سلام ہووے

بھاویں نہ لبھیا پانی ، شکوہ زرا نہیں کیتا

آل نبی دی عظمت ، بچیاں نوں جو سکھاندی

دسیا جنھاں نیں سانوں ، زھرا دے گھر دا رتبہ

کلمے دے وارثاں نوں ، میرا سلام ہووے

— Unknown

Maa Ke Haider (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ؓتیری ہستی خامئہ قُدرت کا شہکارِ جلیمیں بتاؤں خانہ کعبہ میں کیوں پَیدا ہُوا

بطنِ مادر میں ہی تُو توحید کا شَیدا ہُواتیراہر لمحہ رہا شاہِ رُسل کے سائے میں !

جِس طرح خُوشبُو چَڑھے پروان گل کے سائے میںساتھ رکھتے تھے مِرے آقا محاذوں پر تجھے

کیوں نہ مانوں قوّتِ بازو ئے پیغمبر تجھےناز ہر میداں کو تھا تیری ادائے حَرب پر

سینکڑوں سجدے فِدا تلوار کی اِک ضرب پرمَعرفت کا گھر تِرا دِل ، مسکنِ حکمت دماغ

ہاتھ میں اِسلام کے ، تیری بصیرت کے چراغایک منزل کے مسافر، صُوفیوں کے سلسلے

سب جُدا رستوں پہ نِکلے سب ہی تُجھ سے جا ملےتیری چو کھٹ پر زمانے بھر کے اَن داتا گِریں

تُو ہے وہ گہرا سمندر جس میں سب دریا گِریںتیرے قاتل کی عداوت اپنے ہاتھوں مر گئی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Jo Datt Gaye Yazeed Ki (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُکھڑے ہوئے پڑے تھے وہ خیموں کے سامنےپانی کے ایک گُھونٹ کی قیمت تھی زندگی

لگ ہی گیا ہجوم دکانوں کے سامنےٹوٹا ہوا پڑا تھا غرورِ یزیدیت

شہزادگانِ دین کی لاشوں کے سامنےحورانِ خلد کوثر و تسنیم لائی تھیں

اللہ کی رضائیں تھیں پیاسوں کے سامنےصبر حسین اصل میں معراجِ صبر تھا

لاشوں کے ڈھیر لگ گئے آنکھوں کے سامنےان کے سروں سے چادریں تک چھین لی گئیں

نکلیں نہ رات کو بھی جو تاروں کے سامنےمنظور تھا یہی مرے پروردگار کو

انساں سے کتنا خوش تھا فرشتوں کے سامنےبجھ کر بھی جگمگا دیا سارے جہان کو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں