Yeh Ashaab e Sufa (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ عشقِ نبیؐ کے انوکھی گواہییہ ظاہر کے شفاف باطن کے اُجلے

نہیں ان کی راتوں سے واقف سیاہیمحمدؐ کے ایک ایک اشارے کے رسیا

دھنی معرفت کے، شریعت کے راہیپناہِ رسالت میں ہر وقت رہنا

یہی تو ہے ایمان کی بے پناہیہے انکی تمام آرزوؤں کا محور

رضائے محمدؐ رضائے الہٰیمحاذوں کے غازی، مصلوّں کی رونق

فقیروں کی تحویل میں بادشاہیاسی بستر ِ خاک کے سارے تکیئے

یہیں سے چلا سکہّء خانقاہیبرا کوئی سمجھے کہ اچھا مظفر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Masjid e Haq Ki Azan (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عشق کا دارالاماں احمد رضاشرع و سنّت کی حقیقی رہ گزر

معرفت کا گلستاں احمد رضاعکسِ باطن بھی ہے آئینہ بکف

جسم دیں، پرچھائیاں احمد رضاقائلِ اجماع و قرآن و حدیث

حسنِ نیّت کی زباں احمد رضاہیں تصانیف آپ کی لگ بھگ ہزار

علم کے کوہِ گراں احمد رضاہر ادا اصحاب صفہّ کی مُرید

سائبانِ عاشقاں احمد رضاجو نبیؐ کے خانوادے سے چلی

اُس محبت کی اذاں احمد رضاموت کو سکھلائیں جینے کا ہنر

قبر کی روح و رواں احمد رضاچل رہی ہے اذن سے ان کے ہوا

ناؤ ایماں، بادباں احمد رضارستے رستے آپ کے نقشِ قدم

کارواں در کارواں احمد رضاجائے پیدائش بریلی کی زمیں

ہیں مکینِ قلب و جاں احمد رضاذہن ، دل، آنکھیں مظفر روشنی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Ya Haji Waris Ali Piya (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مری جنت تیری گلی پیاترا عشق ہے دستر خوان مرا

ترے ٹکڑوں پر میں پلی پیامرےاندر بھڑکے آگ تری

مرا شعلہ تیری کلی پیاباندھی ہے تیری آہٹ سے

تو سانس ٹھمک کر چلی پیاتری خاکِ قدم بھی ایسی ہے

جیسے مصری کی ڈلی پیاجو شمعِ محبت ہاتھ میں تھی

نس نس کے اندر جلی پیاترے خادم کے بھی خادم کا

مرا رُواں رُواں اردلی پیاترے زانو پر ہے سر میرا

مری قسمت کتنی بھلی پیامری عقل بھی ہے منھ زور بہت

مری وحشت بھی منچلی پیاتھمتے ہی نہیں آنسو میرے

میں کتنی پھولی پھلی پیاترے نقش قدم پر قدم رکھوں

ترے علی پیا مرے علی پیاترے ہاتھ پہ ہاتھ ہیں لاکھوں کے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Hazrat Ayesha Ne Jo (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سونے کے کنگن سے اپنی کلائی سجائیتو فرمایا سرکارؐ نے

تم محمدؐ کی بیوی ہو تم کو یہ زیبا نہیں عائشہدوسرے لمحے ان کی کلائی میں سونے کے کنگن نہ تھے

پھر جو دیکھا نبی ؐ نے تو کہنے لگےاتنا کافی ہے انسان کی زندگی کے لیے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Zindagi Abu Bakar Ki (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بدر و غار و قبر میں وہ مصطفےؐ کے ساتھ ہےپشت ہشتم میں محمدؐ سے ملے اس کا نسب

صدیوں سے وہ رحمت ارض و سما کے ساتھ ہےکنیت بوبکر ہے صدیق ہے اس کا لقب

یعنی عبداللہ حبیب کبریا کے ساتھ ہےسب سے پہلے ہاتھ رکھا مصطفےؐ کے ہاتھ پر

سچی خاموشی بھی قرآن صدا کے ساتھ ہےپاک تھا کردار اس کا قبل از اسلام بھی

روشنی کا مستحق نور الہدا کے ساتھ ہےسر پہ رکھ لایا ہے گھر میں جو بھی کچھ سامان تھا

ہر خوشی اسکی محمدؐ کی رضا کے ساتھ ہےحکم آقاؐ سے کیا فرض امامت بھی ادا

آپ کی ہر اک ادا اسکی ادا کے ساتھ ہےچن لیا بعد نبیؐ پہلا خلیفہ آپ کو

آپ کا رستہ نبیؐ کے نقش پا کے ساتھ ہےعمر بھی صدیق نے پائی تریسٹھ سال کی

عرصہء انفاس بھی خیر الورا کے ساتھموت کی منزل نے بھی تنہا نہیں چھوڑا اسے

وقت سے بچھڑا ہوا لمحہ بقا کے ساتھ ہےان کے پائے ناز سے وابستہ ہے وہ آج بھی

جنکے نیچے کی زمیں عرش علا کے ساتھ ہےدامن ماضی میں ڈھونڈو آنے والے دور کو

جو بھی اسکے ساتھ ہے وہ ارتقا کے ساتھ ہےمیری خوشی بختی کہ صدیقی مظفر میں بھی ہوں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Aye Ameer ul Momineen (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سید دنیا و آخر اے ولی المسلمینصفوۃ اللہ صاحب الرایہ امام الاولیا

اسد اللہ حجّتہ اللہ الوصی المر تضیٰاے محمدؐ کے خلیفہ نائب حق کے وزیر

الشہید الصادق القاری مشیروں کے مشیرالصفی و الامین المہدی و المھتدی

مالک و مختار و مولا سیدی و مرشدیقاقل الفجرہ مقیم الحجّہ یعسوب الامم

آخری منزل نجف اور اولین مسکن حرمقاضی دین رسالت وارث علم رسولؐ

اے تصوف کے مقدر اے طریقت کے اصولرکھتا قرآں پر نظر گھوڑے پہ جب ہوتا سوار

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Ilm Ke Shehar Ka (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دریائے الا اللہ کے ادھر علی ، اس پار علیقافلہء جرات کا گجر، ایک اکیلا بھی لشکر

اللہ کے پیارے کی سپر اللہ کی تلوار علیمنبر علی اذاں احمدؐ رحل علی قرآں احمدؐ

مختار یزداں احمدؐ ، احمدؐ کا مختار علیتاج شہی پاپوش نبیؐ قرب خدا آغوش نبیؐ

تخت دوعالم دوش نبیؐ ، دوش نبیؐ کا سوار علیقطرہ قطرہ اسے پیوں اور سمندر کہلاؤں

میرے عشق شمارے کی قسطیں سلسلہ وار علیحنفیت کا میں بالک اہل بیت کا لے پالک

علی کا حاجت مند ہوں میں مجھ کو ہے درکار علیجب آنسو مشعل ہو جائیں شنگیاں مقتل ہو جائیں

روح کے ریگستانوں پر برسے موسلادھار علیمیرا حرف استد لال حبّ علی سے مالا مال

ڈالوں اس کے گرد دھمال میں پرکار، مدار علیسجدہ روشن جبیں لگوں شیشہ عین الیقیں لگوں

میں بھی کتنا حسیں لگوں میرا ہار سنگھار علیسکہ جاں چل جائے اگر اس سے خریدوں ایک نظر

میری جیب میں ٹھیکریاں ، ہیروں کا بازار علیاس کو جتنی بار پڑھا اس کی طرف کچھ اور بڑھا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Ho Tarab o Sheh Mardan (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرے اقلیم تصوف کے شہنشاہ علیمعرفت تیری مجاور ہے ، بقا سجادہ

سدرہ حکمت و دانش تری درگارہ علیتیرے سجدوں کی جبیں پر تری شہ رگ کا لہو

کربلا تیرے گھرانے کی کمیں گاہ علیبند آنکھوں سے تجھے دیکھ رہا ہوں مولا

چل رہی ہیں مری سانسیں تیرے ہمراہ علیعلم ہے اپنے کناروں کا نہ گہرائی کا

میرے اندر کا سمندر ہے تری چاہ علینام لکھ لے مرا جاروب کشوں میں اپنے

مجھ کو درکار ہے عزو شرف و جاہ علیآتا جاتا رہوں میں علم کے دروازے سے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Dikhaye Hijrat e Nabi Ko (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تمام معرکو ں کا آخری پڑاؤ کربلانہ دیکھا ہوگا ایسا قافلہ بھی آسمان نے

ہوائیں بادباں ، لہو فرات، ناؤ کربلارضائے حق پہ گھر کا گھر لٹا دیا حسین نے

بتا گئی ہمیں صداقتوں کا بھاؤ کربلاشریعت رسولؐ کو یزید کوئی گھیر لے

تو سر ہتھیلیوں پہ لے کے خود ہی جاؤ کربلالڑی ہے ، اس طرح کی جنگ کیا کسی بھی قوم نے

کسی بھی عسکری کتاب میں دکھاؤ کربلالہو کے ہار اہل صبر کے گلے میں ڈال کر

سکھائے موت کو بھی زندگی کے داؤ کربلاکٹے ہوئے تمام سر تو ہیں ہر ایک جسم پر

تمہاری قبر ہے زمین کے خداؤ کربلامظفر اس طرف حسین لشکر یزید ادھر

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

Deen e Haq Bach Gaya (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جس پہ کعبہ بھی کرے ناز اذاں ایسی تھیایسا دریا تھا کہ ساحل نے بھی پیا سا مارا

پھول کھلتے تھے شہادت کے، خزاں ایسی تھیکربلا میں جو وہ سر بیچنے والے آئے

لوٹ لی دین فروشوں نے ، دکاں ایسی تھیآگ اور دھوب کے مہماں تھے محمدؐ زادے

سر تھا ہر تن سے جدا، جائے اماں ایسی تھیسارا قرآن اکھڑتی ہوئی سانسوں سے لکھا

تیغ سے تیز چلی ، طبع رواں ایسی تھیآج بھی تکتا ہے حیرت سے زمانہ جس کو

نظر ایسی تھی دل ایسا تھا زباں ایسی تھیلا نہیں سکتا ابد تک کوئی ثانی جن کا

نانا ایسے تھے پدر ایسا تھا ماں ایسی تھیان میں اے کاش تہتّرواں مظفر ہوتا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں