Marhaba Sarwar Konain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرحبا سرور کونین مدینے والے

نام ہونٹوں پہ ترا آیا تو محسوس ہوا

یاد کرکے ترے دربارکےنظاروں کو

دیکھ لیتا ہوں مدینے کامسافر جو کہیں

ایک مدت سےہوں بیتاب زیارت آقا

میں کہاں میری حقیقت ہی ظہوری کیا ہے

— Muhammad Ali Zahoori\