Sab Lab Par Darood Sajao Sarkar Hain Ane Wale (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سب لب پر درود سجاؤ سرکار ہیں آنے والے

معراج کی شب کو فلک پر اعلان کیا جبریل نے

یہ آمنہ کہہ کے بلایا اے سعدیہ دائی حلیمہ

کہتی تھیں نجار کی بچیاں سب نغمے نبی کے پڑھ کر

معراج کو عرش عُلیٰ پر اعلان کیا تھا خدا نے

مجھے دیکھ کے قبر کے اندریہ نکیروں نے فرمایا

— Unknown