Mehman La Makan Ke Qurban Jaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مہمانِ لامکان کے قربان جائیے

دیکھا بچشمِ سر ہے خدا کو جو آپ نے

اسریٰ کی رات حور و ملک سہرا خوان تھے

معراج میں محُب کو جو محبوب نے دیا

"مَنْ زَارَ قَبری" کہہ کے شفاعت جو دان کی

حضرت بلال پڑھتے تھے آقا کو دیکھ کر

آقا کے سامنے بھی سناتے رہے جو نعت

زہرا، علی و ذینب و حسنین جس میں ہیں

محشر میں ہے نجات محمد کے نام سے

شہرِ نبی کا اذنِ زیارت جنہیں ملا

جنت بھی رشک کرتی ہے جس کی بہار پر

یا ربِ حبلی امتی کہتے رہے حضور

فرما دیا حضور نے حیدر ہے میری جان

— Hussnain Al Saqlain\