زندگی کی حرارت تیرا نام ہے
اسمِ اعظم چھپا ہےتیرے نام میں
کیف و راحت میسر ترے نام سے
ہادی دو جہاں مہدیء ہر زماں
تجھکو حق نے عطا کی ہیں سب قدرتیں
تو محمد ﷺ ہے حامد ہے محمود ہے
ہونٹ ملتے ہیں صائمؔ ترے نام سے
— Unknown
زندگی کی حرارت تیرا نام ہے
اسمِ اعظم چھپا ہےتیرے نام میں
کیف و راحت میسر ترے نام سے
ہادی دو جہاں مہدیء ہر زماں
تجھکو حق نے عطا کی ہیں سب قدرتیں
تو محمد ﷺ ہے حامد ہے محمود ہے
ہونٹ ملتے ہیں صائمؔ ترے نام سے
— Unknown