Mein Apne Aap Ko Jab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مرا وجود ہی ان کا نشانِ پا نکلاغبار پائے محمدؐ پہن کے کیا نکلا

حدودِ راہ سے ایک اور راستہ نکلاازل بھی ایک سرا اس کی ڈور کا نکلا

قدیم ہوتے ہوئے کس قدر نیا نکلاگناہ توبہ کی دہلیز پر جب آنکلا

سمجھ رہا تھا جسے اژدھا، عصا نکلاوہ آئینہ لیے کردار مصطفےؐ نکلا

کہ جس نے دیکھا خدا کے قریب جا نکلاہر ایک اشک بہ پیرایہء دعا نکلا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں