Aap Ka Naam Naami Hi Naat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری نعتوں کا دیوان ذات آپؐ کیربِّ اکبر اتالیق ہے آپؐ کا

تربیت گاہِ عالم حیات آپؐ کیوقت اور فاصلے آپؐ کے ساتھ ہیں

آپؐ دولھا ہیں دنیا برات آپؐ کیمردہ دل بھی مسیحائی کرنے لگے

زندگی کا سویرا ہے رات آپؐ کیجب سے میں آپؐ کے راستوں پر چلا

چاپ، رہنے لگی میرے ساتھ آپؐ کیمیری آنکھوں میں ڈوبا ہوا ہے قلم

میرا ہر ایک آنسو دوات آپؐ کییا محمدؐ کا میں نے وظیفہ کیا

پڑھ کے نکلا ہوں ساری لغات آپؐ کیآپؐ کو چاہ کر معتبر میں ہوا

میرے ہونٹوں پہ ہے ٗ بات بات آپؐ کیخوانِ رحمت سے چُنتا ہے اپنی غذا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم