Kya Likhun Iz o Ala (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیا لکھوں عز و علائے غوثِ پاک

شاہ کردے چور کو اِک آن میں

اس کے قدموں میں سلاطیں سر جھکائیں

سب کے پھیلے ہاتھ اس کے سامنے

یاخدا بہر شہید کربلا

کیا عجب ہم بیکسوں کو خواب میں

قبر سے اُٹھوں تو اے ربِّ کریم

غوثِ اعظم ہیں غلاموں کے لیے

کاش ہم سے رُوسیاہوں کو کبھی

کہیے اُس کو مہر محشر کیا ستائے

دیکھنا ہم قادریوں پر کرم

منکر بددیں کو دوزخ ہو نصیب

قادری دولہا کا دامن حشر میں

ناز ہے گر زاہدوں کو زہد پر

نام لیووں کی تمنا ہے یہی

پوچھتے کیا ہو فرشتو قبر میں

ہم پہ برسادے خدا کے واسطے

کھول دے لِلّٰہِ مشکل کی گرہ

کس طرح وہ راہ بھٹکے دہر میں

کیوں نہ ہو محبوبِ سبحانی لقب

اس رضا کا ہے جمیلؔ قادری

— Jamil Ur Rehman Qadri\