Mere Kamli Wale Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرے کملی والے کی شان ہی نرالی ہے

خلد جس کو کہتے ہیں میری دیکھی بھالی ہے

چاند کی طرح ان کو ہم کہیں تو مجرم ہیں

چھاؤں مہکی مہکی ہے دھوپ ٹھنڈی ٹھنڈی ہے

وہ بلال حبشی ہوں یا اویسِ قرنی ہوں

ہر طرف مدینے میں بھیڑ ہے فقیروں کی

ہم گناہ گاروں کو رب سے بخشوا لیں گے

— Unknown