Sadaa Baithe Rahein Bistar Laga Kar Un Ke Kuchay Main (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سدا بیٹھےرہیں بسترلگاکر ان کے کوچے میں

نہ کوئی آرزو آۓگی لب پر پھر دعا بن کر

خدا انوار و رحمت کے خزینےکھول دیتا ہے

صدا کرنی درِمحبوب پر اچھی نہیں لگتی

ہزاروں تاجور لاکھوں سکندرہم نے دیکھےہیں

درِ محبوب سے انوار کی خیرات لینے کو

مری بےتاب حسرت کو قرار آجاۓ گا ناصرؔ

— Unknown