Meri Qismat Jagane Ko Nabi Ka Naam Kafi Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری قسمت جگانے کو نبی کا نام کافی ہے

غموں کی دھوپ ہو یا پھر ہوائیں تیز چلتی ہوں

خوشی ہو یا کوئی غم ہو نبی کا نام لیتا ہوں

نبی کا نام لیتا ہوں سکونِ قلب ملتا ہے

جو پوچھا کملی والے نے کہا صدیق اکبر نے

سلگتی آگ پہ حبشی کے ہونٹوں سے صدا آئی

یہی کہتا ہے مہکی بھی یہی سب لوگ کہتے ہیں

— Unknown