مدحت کی ہے توفیق، صلہ مدحِ نبیؐ کا
جس وقت کہ تخلیق ہوئی نورِ نبیؐ کی
کس شان سے محبوب کی رفعت کا بیاں ہے
کیا حلم و حیا، جود و سخا، رحمت و رفعت
مدحت کی جو بنیاد ہو جذبے کی صداقت
آقاؐ کے غلاموں سے تعلق بھی شرف ہے
اس شان کے شایاں ہے کہاں نذر ہماری
خواہش ہے یہی عرش کہ جو شعر لکھوں میں
— Arsh Hashmi\
