Mufti e Azam e Deen Khair Ul Wara (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مفتیٔ اعظم دین خیر الوریٰ

دید احمد رضا ہے تمہیں دیکھنا

کیا کہوں حق کے ہو کیسے تم مقتدیٰ

ان کی مدحت کو میں کس سے مانگوں زباں

احمد نوریؔ کے ہیں یہ مظہر تمام

نور کی مے پلاتے یہ ہیں روز و شب

ہیں بہت علم والے بھی اور پیر بھی

ان کا سایہ سروں پر سلامت رہے

ان کے حاسد پہ وہ دیکھو بجلی گری

وہ جلیں گے ہمیشہ جو تجھ سے جلیں

عاشقوں کے جگر ان سے ٹھنڈے رہیں

ذادعائُ الاناسی أجمعِھم

اور ہوں گے جنہیں تجھ سے لالچ ہو کچھ

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\