Mujh Par Bhi Karam Ho (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھ پر بھی کرم ہو کبھی سرکار مدینہ

مجرم کو جہاں بھیک ملے لطف و عطا کی

بکتے ہیں کروڑوں دل عُشاق یہاں پر

جو کچھ بھی کوئی آ کے یہاں مانگے،ملےگا

دیکھو نہ حقارت سے مجھے دیکھنے والو

قدسی بھی زیارت کو ہیں بیتاب ظہوری

— Muhammad Ali Zahoori\