Aye Kash Tasavur Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے کاش! تصوُّر میں مدینے کی گلی ہو

دو سوزِ بِلال آقا ملے درد رضا سا

اے کاش! میں بن جاؤں مدینے کا مسافِر

پھر رَحمتِ باری سے چلوں سُوئے مدینہ

جب آؤں مدینے میں تو ہو چاک گِرِیباں

اے کاش! مدینے میں مجھے موت یوں آئے

جب لے کے چلو گورِغَریباں کو جنازہ

جس وقت نکیرَین مِری قبر میں آئیں

اللہ! کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں

صَدقہ مِرے مرشِد کا کرو دُور بلائیں

اللہ کی رَحمت سے تو جنَّت ہی ملے گی

محفوظ سدا رکھنا شہا! بے اَدَبوں سے

عطارؔ ہمارا ہے سرِحَشر اِسے کاش!

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Ajab Karam Shah e Wala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عجب کرم شہِ والا تبار کرتے ہیں

جما کے دِل میں صفیں حسرت و تمنا کی

مجھے فَسُردَگیٔ بخت کا اَلم کیا ہو

خدا سگانِ نبی سے یہ مجھ کو سنوا دے

ملائکہ کو بھی ہیں کچھ فضیلتیں ہم پر

جو خوش نصیب یہاں خاکِ در پہ بیٹھتے ہیں

ہمارے دل کی لگی بھی وہی بجھا دیں گے

اشارہ کر دو تو بادِ خلاف کے جھونکے

تمہارے در کے گداؤں کی شان عالی ہے

گدا گدا ہے گدا تو کیا ہی چاہے اَدَب

تمام خلق کو منظور ہے رضا جن کی

سُنا کے وصفِ رُخِ پاک عندلیب کو ہم

ہوا خلاف ہو چکرائے ناؤ کیا غم ہے

اَنَا لَھَا سے وہ بازارِ کسمپرساں میں

بنائی پشت نہ کعبہ کی ان کے گھر کی طرف

کبھی وہ تاجورانِ زمانہ کر نہ سکیں

ہوائے دامن جاناں کے جانفزا جھونکے

سگانِ ُکوئے نبی کے نصیب پر قرباں

کوئی یہ پوچھے مِرے دل سے میری حسرت سے

وہ ان کے دَر کے فقیروں سے کیوں نہیں کہتے

تمہارے ہجر کے صدموں کی تاب کس کو ہے

کسی بلا سے انہیں پہنچے کس طرح آسیب

یہ نرم دِل ہیں وہ پیارے کہ سختیوں پر بھی

کشودِ عقدۂ مشکل کی کیوں میں فکر کروں

زمین کوئے نبی کے جو لیتے ہیں بوسے

تمہارے دَر پہ گدا بھی ہیں ہاتھ پھیلائے

کسے ہے دِیدِ جمالِ خدا پسند کی تاب

ہمارے نخلِ تمنا کو بھی وہ پھل دیں گے

پڑے ہیں خوابِ تغافل میں ہم مگر مولیٰ

سنا نہ مرتے ہوئے آج تک کسی نے انہیں

انہیں کا جلوہ سرِ بزم دیکھتے ہیں پتنگ

مِرے کریم نہ آہو کو قید دیکھ سکے

جو ذَرّے آتے ہیں پائے حضور کے نیچے

جو موئے پاک کو رکھتے ہیں اپنی ٹوپی میں

جدھر وہ آتے ہیں اب اس میں دل ہوں یا راہیں

حسنؔ کی جان ہو اس وُسعتِ کرم پہ نثار

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Aye Kash Sana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے کاش ! ثنا معرضِ اظہار میں آۓ

ہیں سب ہی ہدایت کے درخشندہ ستارے

رفعت پہ فدا اس کی ہے کیواں کی بلندی

دل کی یہ تمنا ہے کہ وہ ماہِ مدینہؐ

نعتوںؐ میں جو کیفیتِ اخلاص ہے ظاہر

بنتی ہی نہیں بات یہاں اور وہاں کی

اے سیدؐ و سردارِ اممؐ، چشمِ کرم ہو

— Hafiz Noor Ahmed Qadri\

Ik Baar Phir Madine (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اک بار پھر مدینے عطارؔ جا رہے ہیں

قسمت کو اس تصوُّر سے وَجد آرہے ہیں

وہ فیض کا خزانہ ہر دم لٹا رہے ہیں

جو کوئی ان کے غم میں آنسو بہا رہے ہیں

جس دم مدینے آئیں رَوئیں پچھاڑیں کھائیں

حُسنِ عمل ہمارے پلّے میں کچھ نہیں ہے

منظر ہے روح پرور روضے کی جالیوں پر

آقابہیں یہ آنکھیں بس آپ ہی کے غم میں

اِذنِ خدا سے ہو تم مختارِ ہر دوعالم

دستور ہے کہ جس کا کھانا اُسی کا گانا

مَسکَن بنے مدینہ مدفن بنے مدینہ

آقا! بلاؤ اُن کو بے چین مُضطَرِب جو

جن کا نہ بھاؤ کوئی دنیا میں پوچھتا ہو

اُمّت کے حال سے ہیں آگاہ ہر گھڑی آپ

دنیا کے غم نے مارا لِلّٰہ دو سہارا

اب گِھر چکی ہے آقا طوفاں میں اپنی نَیّا

آقا حُضورِ انور! نظرِ کرم ہو ہم پر

چشمِ کرم ہو جاناں سُوئے گناہگاراں

اُن سب مُبلِّغوں کے خوابوں میں اب کرم ہو

پروردگارِ عالی دے جذبۂ غزالی

بیماریِ گُنہ سے ہم کو شِفا دے یارب

دولت کی حرص دل سے اللہ دور کر دے

تَکثِیرِ مال و زَر کی ہرگز نہیں تمنّا

رخصت کی اب گھڑی ہے سر پر اَجَل کھڑی ہے

اب لحد میں عزیزو! جلدی اتار بھی دو

فریاد جانِ عالَم! کوئی نہیں ہے ہمدم

قربان روزِمحشر دامن کا پردہ ڈھک کر

محشر میں بندہ پرور لطف و کرم کے پیکر

صدقے میں مرتضیٰ کے سوزِ بِلال دے دو

ان کے کرم کے صدقے! فضل و کرم پہ قرباں

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Yaad e Mustafa Aisi Bas Gai Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یادِ مصطفیٰ ایسی بس گئی ہے سینے میں

میرے کملی والے کا گھر تو ہے مدینے میں

مشک میں نہ عنبر ہے ارو نہ گل تر میں

کون سی جگہ ان کے عاشقوں سے خالی ہے

عشق سرور عالم جلوہ گر ہے سینے میں

فکر کیا تلاطم کا، خوف کیا ہے طوفاں کا

کون ہے یہ دیوانہ کس کا ہے یہ دیوانہ

ایک دن میں جاؤں گا سر کے بل مدینے میں

کون تیرے آقا ہیں پوچھا تو خضر بولے

بعد میرے مرنے کے دوست میرے یوں بولے

رازؔ وہ بلائیں گے یہ یقین ہے مجھ کو

— Unknown

Socha Likhun Jo Midhat e Khair ul Anam Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سوچا لکھوں جو مدحت خیرالانام کو

وہ جلوہ گاہِ حسن سے منسوب ہوگیا

سرکار کا کرم میرے سرکار کا کرم

آیا خیال اُن کا تو محسوس یوں ہوا

تھا مرکزِ نگاہِ کفِ پاۓ مصطفیٰ

اس جان کائنات کے چہرے کاعکس ہے

جس سمت اُٹھ گئی میرے سرکار کی نظر

دیکھے جو مجھ دیکھ کر پڑھنے لگے درود

خالدؔ میں کوئی گن ہے نہ فضل و کمال ہے

— Khalid Mehmood Khalid\

Hareem Dil Mein Rahein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حریم دل میں رہیں یا حریم جاں میں رہیں

چمن پرست ہیں جو، صحنِ گلستاں میں رہیں

دوبارہ آںے پہ اُن کے یہاں' میں حیران رہیں

حضورؐ! یہ دل ویراں اور آپ کا مسکن؟

ابھی تو منزل جاں دور ہے نگاہوں سے

رہ نبیؐ میں محبت مری نہ ہو رسوا

ہوں گی ضعیف مگر عشق ہے جواں میرا

مجھے تو جافی ہے طیبہ کا ایک لمحہ بھی

اسی لیے ہے ترا تذکرہ طویل و لذیذ

نبیؐ کی نعت کا اک گل کدہ سجایا ہے

مری نظر میں حسن و جمال راہِ رسولؐ

— Unknown

Ik Tamanah Hai Ke Woh (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اک تمنا ہے، کہ وہ خوابِ تمنا دیکھوں

پیش منظر تراؐ در ہو تو مری آنکھ لگے

بامِ خواہش پہ کسی اور کو کیا دیکھنا ہے!

دیکھنے کو کوئی حد ہو، تو میں بتلاؤں بھی

تیراؐ پیکر مری آنکھوں میں مجسم ہو جاۓ

اُن زمینوں پہ بکھر جاؤں میں ذروں کی طرح

— Hassan Abbas Raza\