Aye Dil Tu Daroodon Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے دِل تو دُرُودوں کی اَوّل تو سجا ڈالی

کیا نذر کروں تیرے دَربارِ مقدس میں

اَحمد کو کیا آقا اور ہم کو کیا بندہ

بس جائے دِماغِ جاں عشاق کا خوشبو سے

خورشید و قمر ایسے ہوتے نہ کبھی روشن

تم سے نہ کہوں کیونکر تم چاند عرب کے ہو

شرمندہ کیا مجھ کو آگے میرے آقا کے

مولیٰ مرے نامہ سے دُھل جائیں گے سب عصیاں

مجرم تیرے اَرمانوں کا ہے باغ پھلا پھولا

سب بھر دیئے زخمِ دِل سرکارِ مَدینہ نے

کچھ ایسی گھٹا نوری اُمنڈی کہ تیری امت

واللہ مَدد ان کی ہر دم ہے کمر بستہ

مقبول اسے کیجیے اور اس کا صلہ دیجیے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Uss Mubarak Maa Pe Sadqa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اس مبارک ماں پہ صدقہ کیوں نہ ہوں سب اہلِ دیں

جن کا پہلو ہو نبی کی آخری آرام گاہ

آستاں ان کا فرشتوں کی زیارت گاہ ہے

آپ کے دولت کدہ میں دولتِ دارَین ہے

کیا مبارک نام ہے اور کیسا پیارا ہے لقب

آپ صدیقہ پدر صدیق اور شوہر نبی

کیوں نہ ہو رتبہ تمہارا اہل ایماں میں بڑا

دی گواہی آپ کی عفت کی سورہ نور نے

ان کے بستر میں وحی آئے رسول اللہ پر

آپ کا علم و فقہ ، تحقیقِ قرآن و حدیث

ناز برداری تمہاری کیوں نہ فرماوے خدا

آیۂ تطہیر میں ہے ان کی پاکی کا بیاں

سالکِؔ خستہ تمہارا گو ہے نالائق مگر

— Hakeem Ul Umat Mufti Ahmed Yar Khan Naeemi\

Dil Shikar To Ya Rasool Allah (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل شکار تو یارسولؐ اللہ

باغ کونین تازگی دارد

مژۃ ہر فرشتہ جاروبے ست

عطر ساید بجیب باد صبا

رفتہ از خویش ہر کہ در عالم

مصحف و اہلِ بیت را دا نیم

زینتِ چار بالش دین اند

عاصیاں را خریدن از دوزخ

— Abdul Qadir Bedil\

Main Hun Saail (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں ہوں سائل میں ہوں منگتا

ہاتھ بڑھا کر ڈال دو ٹکڑا

جو بھی سائل آجاتا ہے

سلطانِ کونَین کا صَدقہ

مجھ کو عشقِ رسول عطا ہو

رب کی عِبادت کی دُشواری

دے دو تم عطارؔ کو خواجہ

— Unknown

Banda e Haq Umar Na (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بندۂ حق عمر نہ کھو لہو میں

سب کو فنا ہے نہ رہے گا کوئی

وقتِ ُمعین پہ اَجل آئے گی

آئی شب اُنیسویں ذِی الحجہ کی

والدِ ماجد مرے رخصت ہوئے

بدھ کا دن ، اُنیسویں ، بارہ بجے

مصرع میں لکھ دے سنِ رحلت جمیلؔ

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Ho Jate Hain Khud Raste (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہو جاتے ہیں خود رستے ہموار مدینے کے

کیوں کر نہ فلک کو بھی اس شہر پہ رشک آئے

آنکھوں کو عطا ہوگا سرمایۂ بینائی

برسوں کی عبادت کا حاصل ہے ہر اک لمحہ

اس دور مقدس کی یادوں کے تصور میں

اے بخت رسا خوش ہو بخشش کی گھڑی آئی

بہتر ہے کسی گل سے کانٹا رہ طیبہ کا

اپنوں کا مقدر ہے عرفان کی یہ دولت

تم لاکھ مٹا ڈالو دھرتی سے انہیں لیکن

آقا کی ثناؤں میں کٹ جائے سفر اچھا

اے دیو ہوس مجھ پر کیا زور چلے تیرا

پھر اس کو نہیں رہتی حسرت کسی منظر کی

ہے طرفہ مزاج ان کا دیدار علاج ان کا

یہ آب نجس اٹھوا یہ جام و سبو لے جا

اس آس پہ بیٹھا ہوں مدت سے نصیرؔ اب تک

— Muhammad Hanif Nazish\

Haq Jalwa Gar Zatarz Bayan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حق جلوہ گر، زطرز بیانِ محمدؐ است

آئینہ دارِ پرتو مہر است ماہتاب

تیر قضا ہر آئینہ در ترکشِ حق است

ہر کس، قسم بہ آنچہ عزیز است می خورد

واعظ حدیث سایہ، طوبیٰ فروگزار

بنگر، دونیمہ، کشتنِ ماہ تمام را

غالب ثناۓ خواجہؐ، بہ یزدان گزاشتیم

— Mirza Asad Ullah Khan Ghalib\

Tere Darbar Ke Jibrael Darban (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ترے دَربار کے جبریل دَرباں یَارَسُوَلَ اللہ

ہزاروں ناظرہ پڑھ پڑھ کے حافظ ہوگئے اس کے

تری سیرت نے لاکھوں بت پرستوں کو کیا مومن

دُرِ دَندانِ اَقدس کی جھلک کا ایک پرتو ہے

مصیبت دور بھاگے مشکلیں آساں ہوں فوراً

ترا اِک قطرئہ دَریائے رَحمت سرخرو کردے

شہید کربلا کی پیاس کا صدقہ برس جائے

اَثر کیوں کر کرے گی آفتابِ حشر کی گرمی

تجھے دیکھوں تیرے یاروں کو دیکھوں اور ترے رب کو

قیامت میں مدد کرنا مری اے شافع محشر

براتی ساتھ ہوں دولہا کے جب میدانِ محشر میں

خریداروں میں اس عاصی کو بھی فرمائیے شامل

اَجل نزدیک ہے اُس سبز گنبد کی زِیارت کا

سنہری جالیوں کے سامنے گر میرا دم نکلے

جو منکر ہیں وہ جلتے ہیں نبی کے نامِ نامی سے

جمیلِؔ قادری دَربارِ حق میں پیش ہو جس دم

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Dil Nisar Mustafa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل نثار مصطفیٰ جاں پائمال مصطفیٰ

دونوں حاکم تھے مرے حرف دعا میں غرق و محو

سب سمجھتے ہیں اسے شمع شبستانِ حرم

عالم ناسوت میں اورِ لاہوت میں

عظمت تنزیہہ دیکھی، شوکت تشبیہ بھی

دیکھیے کیا حال کر ڈالے شبِ یلداۓ غم

ذرہ ذرہ بزمِ ہستی کا ہے اصغرؔ، ضوفشاں

— Asghar Gondvi\