Teri Midhah Khawan Har (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تری مدح خواں ہر زباں غوثِ اعظم

پناہِ غریباں تری ذات والا

زمانہ نہ کیونکر ہو مہمان کہ تم نے

تری مجلس وَعظ میں آتے اکثر

جسے شک ہو وہ خضر سے پوچھ دیکھے

نہ لے بھول کر نام بلبل چمن کا

جو دیکھے ترا گل ستاں غوثِ اعظم

تو ہے نور کا شمع داں غوثِ اعظم

ہے نوری تیرا خانداں غوثِ اعظم

ہیں سینے میں تیرے نہاں غوثِ اعظم

تمہاری وِلایت سیادت کرم کا

ترے وَعظ میں آکے شاہِ عرب نے

ہوئے دیکھ کر تجھ کو کافر مسلماں

قلوبِ خلائق کی بابِ جناں کی

بخارا و اَجمیر و مارِہرہ کلیر

کریں جبہ سائی جہاں تاج والے

مٹائے ترے دَر پہ جو اپنی ہستی

ملے اب تو گلزارِ بغداد مجھ کو

ملے گی ہمیں تیرے دامن کے نیچے

دوعالم میں ہے کون حامی ہمارا

ذَرا صدقِ دِل سے پکارو تو اُن کو

نہ ہو مبتلا وہ کبھی رنج و غم میں

اگر ذِکر میں تیرے گزرے تو بہتر

ملے رَنج و اَفکار سے مجھ کو مہلت

مرے دم میں جب تک رہے دم رہوں میں

دَمِ صور مرقد سے کہتا اُٹھوں گا

ہمارے قصور و خطا بخشوا کر

کیا مرغ سوکھی ہوئی ہڈیوں کو

جمیلؔ اب ہو ساکت مقامِ اَدَب ہے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Dil Main Hai Khayal (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دل میں ہے خیال رُخ نیکوۓ محمدؐ

کیا ربگ ِ تصور ہے کہ ہر سانس سے مل کر

لے جاۓ اجل جان کی پروا نہیں مجھ کو

آجاۓ نظر راہ میں گر نقشِ کفِ پا

تولا ہے بہت جانچ کے ارباب نظر نے

دلبر ہے، دل آرام ہے، دلدار ہے وہ دل

سینے سے لگاؤں میں امیر آنکھوں میں رکھوں

— Amir Meenai\

Mujhe Bula Lo Shah e Madina (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھے بُلالو شہِ مدینہ، یہ ہِجر کا غم ستا رہا ہے

ہے سہنا دُشوار یہ جُدائی، مِری ہو در تک شہا رَسائی

نہیں تمنائے مال و دولت، نہیں مجھے خواہشِ حُکومت

یہی تو حسرت رہی ہے دل میں، مجھے اَجَل بھی وہیں پہ آئے

ہے جھولی خالی اے شاہِ عالی کھڑا ہے در پر تِرا سُوالی

اے بینواؤ!گداؤ آؤ!، پَسارے دامن صَفیں بناؤ

گدائے در جاں بَلب ہے آقا، نِقاب اُٹھاؤ دکھا دو جلوہ

میں گورِ تِیرہ میں آپڑا ہوں ، فِرِشتے بھی آچکے ہیں سر پر

ہے نَفسی نَفسی چَہار جانِب، نثار جاؤں کہاں ہو مولیٰ

خدائے غفّار بخش دے اب حبیب کی لاج رکھ ہی لے اب

صَباجو پَھیرا ہو کُوئے جاناں ، تو غمزدہ کا سلام کہنا

— Unknown

Mujhe Uski Qismat Pe Rashk Aa Raha Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھے اُس کی قِسمت پہ رَشک آرہا ہے

یہ جو ہِچکیاں باندھ کر رَو رہا ہے

طبیبو! تُمہارا یہاں کام کیا ہے!

تِرے عاشِقوں کو قرار آئے کیونکر؟

بُلالو! اِسی سال آقا بُلالو!

تِرے دَر کے ہوتے کہاں جائیں آقا

ہماری تمنّائیں بر آئیں مولیٰ!

سَفینہ کبھی کا مِرا ڈوب جاتا

نگاہِ کرم حَالِ خَستہ جِگر پر

شِفا دو گناہوں کے اَمْراض سے اَب

غمِ دو جہاں سے چُھڑا کے خُدایا

مدینہ ہو سینہ تو سینہ مدینہ

رہے وِردِ لب بس مدینہ مدینہ

مُبلِّغ بنوں کاش! میں سُنّتوں کا

حبیبِ خُدا آکے چمکائیے اب

پئے پِیر و مُرشِد بقیعِ مُبارَک

شہا! مُسکراتے ہوئے آبھی جَاؤ!

شہا! اپنی جنّت میں قدموں میں رکھنا

نہ قدموں سے عطاّرؔ کو دُور کرنا

— Unknown

Mubarak Ho Habib e Akbar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مُبَارَک ہو حبیبِ ربِّ اَکبر آنے والا ہے

اندھیروں میں بھٹکتے پھرنے والوں کو مبارَک ہو

مبارَک بدنصیبوں کو مبارَک ہو غریبوں کو

گنہگارو نہ گھبراؤ سِیَہ کارو نہ غم کھاؤ

لئے پرچم اُتر آئے ہیں جبریل آسماں سے آج

کرو گھر گھر چَراغاں سبز پرچم آج لہراؤ

اگر نہ آج جھومو گے تو کب جُھومو گے دیوانو!

تَراوَت کیوں نہ ہو حاصل مرے قلب و جِگر کو آج

دلِ غمگین کو مل جائے گا سامان راحت کا

جو ہے سردار، عالَم کے سبھی سجدہ گزاروں کا

مبارَک غم کے مارو! غم غَلَط ہوجائیں گے سارے

جہاں میں ظُلمتوں کا چاک ہو گاآج سے سینہ

بِحَمْدِاللہ ایماں اب توُ میرا لے نہیں سکتا

خبر ہے اَبرِ رحمت آج کیوں دنیا پہ چھائے ہیں

مبارَک ہو حلیمہ سعدیہ تجھ کو مبارَک ہو

اُٹھو تعظیم کی خاطِر کہ گھر میں آمِنہ کے اب

اٹھاؤ سبز پرچم اور چلو سب آمِنہ کے گھر

تسلّی تو رکھو سیراب بھی ہوجاؤ گے عطّارؔ

— Unknown

Hain Arsh Bareen Par (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہیں عرشِ بریں پر جلو ہ فگن محبوبِ خُدا سُبْحَانَ اللّٰہ

حیران ہوئے بَرق اور نظر اک آن ہے اور برسوں کا سفر

طالب کاپتہ مَطلُوب کو ہے مطلوب ہے طالب سے واقِف

ہے عبد کہاں مَعبُود کہاں مِعراج کی شَب ہے راز ِنہاں

جب سجدوں کی آخری حدوں تک جا پہنچا عبودِیَّت والا

سمجھے حامِد انسان ہی کیا یہ راز ہیں حسن و اُلفَت کے

— Muhammad Hamid Raza Khan\

Madine Dil o Rooh (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مدینےدل و روح و جاں لےے کے جاؤں

جو سرگرم رہتی ہے ان کی ثنا میں

بھلا دوں جو کاذب ہے روداد میری

"محمدؐ محمدؐ "ہو، ہونٹوں پہ میرے

نہ چھوٹے کبھی یہ دیارِ مدینہ

جو تڑپا رہا ہے مری زندگی کو

نہیں لائق نذر بہزادؔ کچھ بھی

— Behzad Lucknavi\

Chodhvin Ka Chand Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چودھویں کا چاند ہے رُوئے حبیب

جان کو قرباں کروں مثل چکور

عرض کرنا بے کلی میری صبا

زاہدو ہے فکر تم کو خلد کی

جو فنا ہیں عشقِ مولیٰ میں اُنہیں

وہ مَدینے سے اُٹھی کالی گھٹا

بار بار آتے تھے جبریل امیں

عشق میں پاسِ شریعت ہو ضرور

دشمنوں کو ظلم کے بدلے دُعا

اس کو شیروں پر شرف حاصل ہوا

ڈھونڈتے ہیں سب رضا مندیِ حق

سب نظر رکھتے ہیں خالق کی طرف

حضرتِ خالد کا ہے یہ تجرِبہ

اپنے اُوپر بار عالم کا لیا

اے جمیلؔ قادری ہشیار ہو

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Mustafa Ka Karam Ho Gya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مصطَفٰے کا کرم ہوگیا ہے،دل خوشی سے مِرا جھومتا ہے

کوچ کا وقت اب آچکا ہے،قافِلہ پھر مدینے چلا ہے

میں مدینے کے قابِل نہیں ہوں ،بس نبی نے کرم کردیا ہے

لُوٹنے کو بہارِ مدینہ، چومنے کو غُبارِ مدینہ

مُلتجَی تجھ سے ہے اِک کمینہ، مانگتا ہے یہ قفلِ مدینہ

سُوئے طیبہ سفر کرنے والو، لب پہ قُفلِ مدینہ لگالو

حاضِری کو ملے چند لمحے بج گئے کوچ کے آہ! ڈنکے

سَیِّدی مصطَفٰے جانِ رَحمت!کیجئے مجھ پہ چشمِ عنایت

یانبی! مجرم آئے ہوئے ہیں ،بارِ عِصیاں اُٹھائے ہوئے ہیں

میں نے جب بھی عبادت کا سوچا، نَفس نے فوراً اُس دم دَبوچا

ہے ہَوَس مال کی، قلب بھٹکا،ہر نَفَس ہی ہے بس حُبِّ دنیا

حُبِّ دنیائے مُردار دِل میں ،کرچکی گھر ہے سرکار دِل میں

یانبی! آپ کے عاشِقوں کو، آپ کی دیدکے طالِبوں کو

عُمر عطّارؔباون برس کی، ہے ہَوَس تجھ کو دُنیا کی پھر بھی

قافِلہ ’’چل مدینہ‘‘ کاآقا، چل پڑا جانبِ طیبہ مولیٰ

— Unknown