Muhammad Mustafa Jab Hashar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

محمد مصطفیٰ جب حشر میں تشریف لائیں گے

جو محشر میں پکاریں گے اَغِثْنِی یَارَسُوْلَ اللہ

رہا ہے وِرد جن کا یَارَسُوْلَ اللہ دنیا میں

اگرچہ خاطی و عاصی ہیں ہم لیکن یقیں یہ ہے

جہنم چیختا جب عرصۂ محشر میں آئے گا

گنہگاروں کی بخشش کا رہے گا اُن کے سر سہرا

محمد وِردِ لب دامانِ اَحمد دونوں ہاتھوں میں

گزر جائیں گے پل سے رَبِّ سَلِّمکی صدا سن کر

تمامی اَہلِ محشر اَنبیا کے پاس سے پھر کر

بِحَمْدِ اللہ بچا کر نار سے فردوسِ اَعلیٰ میں

شفاعت کرکے ہر امت کی دَرگاہِ الٰہی میں

گنہ اُمت کے اُڑ جائیں گے محشر میں ہوا ہو کر

مچل جائیں گے اُن کے دامنِ اَقدس پہ جب عاصی

بجا ہے جس قدر روئیں غمِ عشقِ محمد میں

جو ہوں گی حشر میں سوکھی زبانیں پیاس سے باہر

اَغِثْنِیْ َیارَسُوْلَ اللہ محشر میں مدد کیجیے

وہ جب آئیں گے محشر میں فَتَرْضٰی کی سند لے کر

جو جلتے ہیں یہاں سن کر صدائے َیارَسُوْلَ اللہ

جلائیں گے یہاں ہم منکروں کو یانبی کہہ کر

نہیں گو مال و زَر لیکن مَدینے میں پہنچ کر ہم

خدا چاہے تو پیشِ حق عدالت میں کھڑے ہو کر

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Yeh Kis Azab Main Jaan Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ کس عذاب میں جاں ہے محمدؐ عربی

یہ کس پہ آئی ہوئی ہے گھڑی قیامت کی

یہ کس کے گھر میں ہے ماتم یہ کس کی آنکھ ہے نم

ترے دیار مقدس پہ ساۓ غروں کے

خطا معاف ترے بے نوا غریبوں کی

جہاں کو ہونا ہے اک روز گوش بر آواز

— Habib Jalib\

Mazhar Shan e Kibriya (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مظہرِ شانِ کبریا صلِ علیٰ محمدؐ

موجب ناز عارفاں باعثِ فخر صادقاں

مرکز عشقِ دل کشا مصدر حسنِ جاں فزا

مونِ دل شکستگاں، پشتِ پناہ خستگاں

حسرت اگر رکھے ہے تو بخشش حق کی آواز

— Hasrat Mohani\

Machi Hai Dhoom Tamheed (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مچی ہے دھوم تحمید و ثنا کی

محبت جس کو ہے خیرالوریٰ کی

جنہوں نے خلق کی حاجت روا کی

مدد کرنا مری اے ناصرِ خلق

مدد کی ہر مصیبت سے بچایا

میں ہوں جن کا وہی ہیں میرے شافع

گنہگاروں مبارک باد تم کو

خدا فرمائے جب قرآں میں یٰسین

ہیں تاباں مہر و مہ انجم درخشاں

تمامی انبیا آئے ُمبشر

شب ِ معراج جب اقصیٰ میں پہنچے

دوعالم نعمتوں سے بھر دیا ہے

دعائیں دے رہے ہیں دشمنوں کو

اسی در کے ہیں ہم منگتا بھکاری

سمیع ناصر جن کے ہیں القاب

ہیں سب ارض و سما و عرش روشن

کہا جَآءُ وْکَ نے آؤ یہاں پر

تصوف چاہیے گر تجھ کو صوفی

عطا فوراً کیا جو کچھ بھی مانگا

اَزَل کے روز سے کون و مکاں میں

فرشتوں نے کیا آدم کو سجدہ

ہوا مردود لعنت کا پڑا طوق

کرم ان کا عنایت ہے یہ ان کی

مجھے بندہ کیا شاہِ ہدیٰ کا

ہو ُمژدہ عاصیوں کو روزِ محشر

بدولت نقش پائے مصطفیٰ کے

تمہارا آستانہ مل گیا جب

ہمیشہ میں نے نافرمانیاں کیں

خدا نے کرلیا محبوب اپنا

مری تقدیر میں لکھا ہوا ہے

تمہارا روئے انور دیکھتے ہی

یہ فرمایا شبِ اَسریٰ خدا نے

کیا اَفلاک کو دو گام میں طے

سلاطینِ زمانہ نے بصد عجز

وہ پہنچی درجۂ مقبولیت پر

ابھی جی اٹھے مردے کلمہ پڑھتے

اُٹھا کر لے گئیں حوریں جناں میں

اندھیری رات ہے وقتِ مدد ہے

لٹا جاتا ہے جنگل میں اکیلا

بھنور میں پھنس گئی کشتی ہماری

جمیلؔ قادری تقدیر چمکی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

De Tabasum Ki Khairat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دے تبسم کی خیرات ماحول کو، ہم کو درکار ہے روشنی یا نبیؐ

اے نویدِ مسیحا! تری قوم کا حال عیسیٰ کی بھیڑوں سے ابتر ہوا

کام ہم نے رکھا صرف اذکار سے، تیری تعلیم اپنائی اغیار نے

دشنِ جاں ہوا میرا اپنا لہو، میرے اندر عدو میرے باہر عدو

سچ مرے دور میں جرم ہے عیب ہے جھوٹ فنِ عظیم آج لاریب ہے

راز داں اس جہاں میں بناؤں کسے، روح کے زخم جا کر دکھاؤں کسے

زیست کے تپتے صحرا پہ شاہِعربؐ تیرے اکرام کا ابر برسے گا کب

یا نبیؐ اب تو آشوبِ حالات نے تیری یادوں کے چہرے بھی دھندلا دیے

— Hafeez Taib\

Mere Maula Mere Sarwar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میرے مولا میرے سروَر رحمۃٌ لِّلْعالمیں

لاتے ہی تشریف فرمایا کہ ھَبْ لِیْ اُمَّتِیْ

دستِ اَقدس سینہ پر ہو رُوح کھنچتی ہو مری

روزِ محشر شانِ رحمت کے کرشمے دیکھنا

میں پیامِ زندگی سمجھوں اگر یوں موت آئے

قدرتیں رب نے تمہارے تم کو دی ہیں بیشمار

مَدح خوانی کا صلہ دیدار ِحق خلد بریں

عالم علم لدنی آپ کو حق نے کیا

کفر کی ظلمت چھنٹی جب نور چمکا آپکا

اپنے دامن میں چھپا لینا خدا کے واسطے

دل میں آنکھوں میں جگہ ہے آپ ہی کے واسطے

میں بھکاری در بدر کب تک پھروں خستہ خراب

ہم کمینے روز و شب سوتے ہیں بالکل بے خبر

مَظہَر ذاتِ خدا محبوبِ رَبِّ دوسرا

جس نے دیکھی تیری صورت حق اُسے یاد آگیا

تو نے فرمایا ھُوَ الْمُعْطِیْ وَ اِنِّیْ قَاسِم

روزِ محشر عاصیوں کو بخشوانے کے لیے

ہم کو خواہش ہے نہ دنیا کی نہ کچھ عقبیٰ کی فکر

ہے نہ کوئی تیرا ثانی اور نہ ہوگا تا اَبد

دُور نے نزدیک نے آواز یکساں ہی سنی

ہم سیہ کاروں کی بخشش کی کوئی صورت نہیں

میری طاعت اور محبت میں رہو بستہ کمر

دِین کو چھوڑو نہ دنیا کے لیے اے مومنو

جالیاں ہوں ہاتھ میں اور اِلتجائیں لب پہ ہوں

تیرے تیری آل کے صدقے میں اے جانِ جہاں

تیرا جلوہ تھا شبِ اَسریٰ کہ عرش و فرش میں

کیا زمین و آسماں کیا اَنبیا کیا اَولیا

بس خدا اُن کو نہ کہنا اور جو چاہو کہو

ذِکر تیرا دِلکشا اور نام تیرا جانفزا

سب فصیحانِ زمانہ دَم بخود حیرت میں ہیں

رَمزِ محبوب و محب میں تیسرے کو دَخل کیا

پنجتن ہیں فاطمہ خیر النسا شیرِ خدا

سایۂ عرشِ الٰہی میں کھڑا کرنا مجھے

بے پڑھے عالم نے ہر عالم پہ علم اِلقا کیے

پنجۂ قدرت سنوارے جن کو وہ ہیں مشک ساں

تم سخی داتا ہو میں اَدنیٰ بھکاری آپ کا

نیک بندوں پر تو رہتی ہے عنایت روز و شب

سنتے ہی جَاؤُکَ اِستغفار میں کرنے لگا

خادِمِ دَرباں بنالو بندۂ دَرگاہ کو

تشنگیِ شربتِ دِیدار سے مُضْطَر ہوں میں

خوفِ محشر کیوں جمیلؔ قادِری رَضوی کو ہو

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Na Kyun Aaj Jhoomun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ کیوں آج جھومیں کہ سرکار آئے

نہ کیوں بارہویں پر ہمیں پیار آئے

وہ آئے دو عالم کے مختار آئے

مَسرَّت سے ہم کیوں نہ دھومیں مچائیں

مسلمانو! صبحِ بہاراں مبارَک

مبارَک تجھے آمِنہ ہو مبارَک

مبارَک حلیمہ تجھے بھی مبارَک

مبارَک تمہیں غم کے مارو مبارَک

سُوال اپنی اُمّت کی بخشِش کا کرتے

یتیموں کے والی غریبوں کے حامی

مصیبت کے ماروں کی ڈھارس بندھانے

سیاہی ہمارے گناہوں کی دھونے

جہاں میں وہ سکّہ بٹھانے کو دِیں کا

نہ کیوں آج جشنِ ولادت منائیں

عَدَد ہم کو بارہ کا کیوں ہو نہ پیارا

گھٹا چھا گئی ہر طرف رحمتوں کی

چلو اے گداؤ!، چلو بے نواؤ

دُرُودوں کے گجرے لیے اب بڑھو تم

نہیں جن کی پیاری زُباں پر نہیں ہے

— Unknown

Hajj Ke Asbab Aaqa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

حج کے اسباب آقا بنا دو

مژدۂ جاں فزا اب سنا دو

اپنے جلوے نظر میں بسا دو

حج کروں پھر مدینے میں آؤں

جھوم کر گردِ کعبہ پھروں میں

اپنے محراب و منبر کا در کا

خوب مکّے کی گلیوں میں گھوموں

مجھ کو عرفات کے بھی مناظر

ہجر طیبہ میں جو خوب روئیں

غم مدینے کا اور بے قراری

آخری دن مری عمر کے ہیں

کاش! قدموں میں آئے مجھے موت

دم نکلنے کی جاں سوز گھڑیاں

میری میّت پہ شاہِ مدینہ!

ہو بقیعِ مبارک میں تدفین

قبر میں گھپ اندھیرا ہے چھایا

گرمی حشر سے مضطرب ہوں

ہو گنہگار پر چشم رحمت

آہ! دوزخ کا حق دار ہوں میں

دو شفا ہر بدی کے مرض سے

سارے روحانی جسمانی امراض

میرے غم راحتوں سے بدل کر

ہو سدا رب کی رحمت کا سایہ

بولتا ہوں بہت تم زباں کا

نظریں جھکتی نہیں ہیں، نظر کا

حج کرے ہر برس کاش! عطارؔ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Mujh Ko Pohancha De Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھ کو پہنچا دے خدا احمد مختار کے پاس

جس کو دیکھو وہ اِسی دَر پہ چلا آتا ہے

بے طلب جس کو جو چاہیں وہ عطا کرتے ہیں

دولت و فضل و کرم نعمت و جاہ و اِقبال

بادشاہانِ جہاں دَست نگر ہیں ان کے

یہ محبت ہے کہ آوازِ اَغِثْنِی سن کر

دل پہ کندہ ہے ترا اِسمِ گرامی شاہا

یا خدا حشر ہے یا عید ہے مشتاقوں کی

یارسولِ عربی میری شفاعت کرنا

دیکھ کر روضۂ پرنور کو ایسا تڑپوں

ہے شہیدی کی طرح عرضِ جمیلؔ رَضوی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Sare Ahkaam Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سارے احکام خدا جنؐ کی زباں میں آۓ

میرے مولاؐ کا کرم، میری زمیں کا اعزاز

عرش سے امر و نواہی کی امنت لے کر

آپؐ کی ذات ہے وہ دائرہ وصف وکمال

اتنا آساں تو نہیں آپؐ کی سیرت کا شعور

آپؐ کے ذکر کی یہ رفعتیں اللہ اللہ!

جن کی تابش میں نظر آئیں خدو خالِ حضورؐ

اُن کے منکر کے لیے کوئی نہیں جاۓ پناہ

— Haneef Asadi\