Haich Hain Dono Jahan (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہیچ ہیں دونوں جہاں میری نظر کے سامنے

جھلملانے لگ گئیں روضے کی روشن جالیاں

اُڑ گئی میری گناہوں کی سیاہی اُڑ گئی

مانگتا ہوں جس قدر ملتا ہے کچھ اس سے سوا

اک جگہ پر دونوں محوِ استراحت ہی نہیں

تو نے کار آمد بنایا زندگی اور موت کو

میں اسد صحنِ حرم میں بیٹھتا ہوں اس جگہ

— Asad Multani\

Karam Hai Khuda Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کرم ہے خدا کا، خدا کی عطا ہے

کرم حاجیو! تم پہ کیسا ہوا ہے!

مبارک! شرف تم کو حج کا ملا ہے

خدا کے کرم سے بھری جھولیاں ہیں

سدا خفیہ تدبیر سے رب کی ڈرنا

بالآخر مدینے کو چھوڑ آئے حاجی

چھٹا آہ! کعبہ، چھٹا سبز گنبد

ہے ہجر مدینہ میں رنجیدہ کوئی

مدینے سے رخصت کا ایک ایک لمحہ

سکونِ دل و جاں مدینے کی گلیاں

مجھے چشم نم دو، مدینے کا غم دو

میں حج کرنے آؤں مدینہ بھی دیکھوں

خدا! ہر مسلماں کو حج و زیارت

وہ پھولا سماتا نہیں ہے خوشی سے

بھرا ہے گناہوں سے اعمالنامہ

گنہگار ہوں میں، سیہ کار ہوں میں

شرف پائے عطارؔ ہر سال حج کا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Hai Sinf Ara Sab Hoor o Mulk (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہیں صَف آرا سب حُور وملک اور غِلماں خُلد سجاتے ہیں

ہے آج فلک روشن روشن ،ہیں تارے بھی جگمگ جگمگ

قربان میں شان و عَظمت پر سوئے ہیں چَین سے بسترپر

جِبریل امین بُراق لئے جنت سے زمیں پر آپہنچے

ہے خُلد کا جوڑا زیبِ بدن رَحمت کا سجا سہرا سر پر

ہے خوب فَضامہکی مہکی چلتی ہے ہوا ٹھنڈی ٹھنڈی

یہ عِزّوجلال اللہ! اللہ! یہ اَوج وکمال اللہ! اللہ

دیوانو! تصوُّر میں دیکھو! اَسرٰی کے دولہا کا جلوہ

اقصٰی میں سُواری جب پہنچی جِبریل نے بڑھ کے کہی تکبیر

وہ کیسا حسیں منظر ہوگا جب دولہا بنا سروَر ہوگا

یہ شاہ نے پائی سعادت ہے خالِق نے عطاکی زیارت ہے

جِبریل ٹَھہَر کرسِدرہ پر بولے جو بڑھے ہم ایک قدم

اللہ کی رَحمت سے سرور جاپہنچے دَنَا کی منزِل پر

مِعراج کی شب تو یاد رکھا پھر حشر میں کیسے بھولیں گے

— Unknown

Na Mein Baaghi Hun (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نہ میں باغی ہوں نہ منکر نہ نکوکاروں میں

سر رگڑتے ہیں سلاطینِ زمانہ آکر

ان کا بندہ جو بنا ہوگیا آزاد وہی

ان کا بندہ جو ہوا خلد ہے اس کی خواہاں

آج جو چاہیں کہیں پیروِ نجدیِ لَعِیں

شرم کر مہرِ قیامت مجھے آنکھیں نہ دِکھا

آنکھ تو کھول کے دیکھو ِنگہِ ِایماں سے

خوبیِ بخت سے ہوجائے زِیارت جو نصیب

آپ کے صدقے میں اے رُوحِ جناں جانِ چمن

اِک نبوت تو نہیں باقی ہیں جتنے اَوصاف

بے طلب اپنے بھکاری کی بھرے جو جھولی

ہاتھ اُٹھا کر مرے داتا مجھے ٹکڑا دے دو

کوہِ غم کاہ نہ کیوں کر ہو جمیلؔ رضوی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Mujh Ko Tauseef e Payambar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مجھ کو توصیفِ پیمبرؐ پہ مقرر رکھا

نعتِ سیدِ لولاکؐ جو پَل سے گزرا

چمنِ نعت کی پُرکیف ہوا سے حق نے

چھوڑتے وقت یہ دنیاۓ مکدر ہم نے

حشر میں اس کی پذیرائی ہوئی جس نے بھی

دولتِ عشقِ نبیؐ بخش کے دیوانے کو

لے کے وعدۃ بلیٰ مجھ سے، مری روح کے بیچ

میرے حصے میں جہاں بھر کی سعادت آئی

زلفِ حضرت کے تصور میں ہمیشہ ناظم

— Bashir Hussain Nazim\

Qafla Sue Madina Aa Raha Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قافلہ سوئے مدینہ آرہا ہے ہو کرم

قافلہ اب چل مدینہ کا چلا سوئے حرم

قافلے میں ’’چل مدینہ‘‘ کے ہیں جتنے بھی شریک

شاہِ والا! میں گنہگاروں کا بھی سردار ہوں

فضل رب سے آپ تو ہر چیز کے مختار ہیں

یانبی! مجھ کو بنادو تم مدینے کا فقیر

یانبی! ہم کو شفاعت کی عطا خیرات ہو

گنبد خضرا کو چومے جس گھڑی میری نظر

دم لبوں پر آگیا عطارؔ کا یامصطفی

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Hai Yeh Fazal e Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہے یہ فضلِ خدا، میں مدینے میں ہوں

یارسولِ خدا میں مدینے میں ہوں

گو گنہگار ہوں ، میں بداَطوار ہوں

سر پہ عصیاں کا بار، آہ! ہے نامدار

جُرم کی حد نہیں ، شاہِ دُنیا و دیں

کوئی خوبی نہیں ، پاس نیکی نہیں

سخت بدکار ہوں ،معصیت کار ہوں

میرا قلبِ سِیَہ، دیجئے جگمگا

زَنگ کافُور ہو، قلب پُر نور ہو

ہے یہ رَحمت تِری، اور عنایت تری

جانتے ہو میں کیوں ، آیا طیبہ میں ہوں

مُرشِدی نے کہا، تُو نہیں جا رہا

اپنے مِہمان کو غم مدینے کا دو

آنکھ رویا کرے، قلب تڑپا کرے

شاہِ خیرالانام اپنی اُلفت کا جام

دیدو سینہ فِگار آنکھ بھی اشکبار

آمِنہ کے پِسَر مجھ کو خَستہ جگر

ایسی مَستی ملے ہوش جاتا رہے

بے قراری ملے آہ و زاری ملے

اپنا دیوانہ کر مجھ کو مستانہ کر

جھومتا جھومتا خاک کو چومتا

کاش! روتا پھروں اِک تماشا بنوں

اپنے غم میں شہا مجھ کو ایسا گُما

اپنا کہہ دیجئے مجھ کو دے دیجئے

اب شَفاعت کی مجھ کو سَنَد ہو عطا

دھوپ ٹھنڈی یہاں چھاؤں مہکی یہاں

شب منوَّر یہاں دن مُعنبر یہاں

ہے سماں نور نور آ رہا ہے سُرور

مجھ پہ اِحسان ہو پورا ارمان ہو

خوب حیران ہوں اور پریشان ہوں

جلوۂ یار کا اُن کے دیدار کا

جام پی لوں شہادت کا شاہِ اَنام

جھومتے ہیں شَجَر وَجْد میں ہیں حَجر

گنبدِ سبز پر ہر مَنارے پہ ہے

دشت و کُہسار پر کشت و گلزار پر

چُوموں اَشجار کو پھول کو خار کو

کوئی چارہ نہ کر مرنے دے چارہ گر

چُوموں ہریالیاں چوم لوں ڈالیاں

میری عید آج ہے میری معراج ہے

ان کے دربار و در اور دیوار پر

ہے کرم ہی کرم ہاں خدا کی قسم

خوب اُمنڈ آئی ہے ہر طرف چھائی ہے

آنکھ میں ہے سجی تن پہ بھی ہے لگی

مجھ کو تقدیر پر اس کی تنویر پر

دو بقیعِ مبارک میں دوگز زمیں

موت قدموں میں دو اپنے عطارؔ کو

— Unknown

Khuda Karta Hai Nazil Rehmatein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خدا کرتا ہے نازل رحمتیں اُن مدح خوانوں پر

کرم ہے خسرو بے مثل کا دونوں جہانوں پر

کلام اللہ سُن کر ہو گۓ اہلِ عرب گونگے

تمہاری نعت کے بدلے ہزاروں نعمتیں پائیں

بتا اے دامنِ کوہِ احد کیا تجھ میں اب بھی ہیں

اٹھا کر ساغرِ مے اپنی ہاتوں سے پلاتا ہے

— Jami Badewanne\

Naam Leva Tera (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نام لیوا ترا کوچہ سے ترے شاد آیا

لے گیا دِل کی مرادوں سے وہ بھر کر دامن

ترے روضے کو نہ کیوں قبلۂ حاجات کہوں

نام نے تیرے ہر اِک غم سے بچایا ہم کو

جب غلاموں نے مصیبت میں تجھے یاد کیا

تجھ پہ قربان میں اے آئینۂ ذاتِ خدا

کب وہ دن ہوگا الٰہی کہ یہ اَحباب کہیں

— Unknown

Ho Ata Apna Gham Tajdar e Haram (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہو عطا اپنا غم، تاجدارِحرم

کیجئے شاد کام، اپنا کہہ کے غلام

مال بھی آل بھی،بال بھی کھال بھی

تیراکھاتے ہیں ہم،تیراپیتے ہیں ہم

ایسا کر دو سبب، بس اُتر جائے اب

یہ چمک یہ دمک، یہ مَہک یہ لہک

جو بھی مانگا مِلا، مرحبا مرحبا

گھر سجاتے رہیں اور مناتے رہیں

عیدِ میلاد میں ، گاڑیں گے یاد میں

گُنگناتے رہیں گیت گاتے رہیں

تیرے دیوانے سب،آئیں سُوئے عَرَب

سینہ جلتا رہے، دِل مچلتا رہے

یارسولِ خُدا، سروَرِ انبیا

غم کی کالی گھٹا، کو شہا دو ہٹا

مِہرو ماہِ مُبیں ، ہے یہ عرضِ حَزیں

یانبی المدد، اے رسول المدد

جلوۂ یار ہو، قبرِ عطارؔ ہو

— Unknown