Shafaton Ke Aflak Par (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شفاعتوں کے فلک پر عجب سحاب کھلے

نصیب خلق ہوئی آفتاب علم کی دھوپ

مصافِ جنگ و جد ہو کہ شہرِ امن و اماں

ترے جمال سے شرمندہ جلوۃ خورشید

تو سائبان کی صورت محیط عالم پر

ہمارے نام کے آگے بھی حرفِ بخشش لکھ

میں اس امید پہ کرتا ہوں نعت نذر حبیبؐ

— Mohsin Ehsan\

Shukar Tera Ho Sake (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شکر تیرا ہوسکے کس طرح رحمٰن رسول

یاالٰہی عشقِ مولیٰ میں مجھے ایسا گما

اَمر اُن کا اَمرِ رب ہے نہی اُن کی نہیِ رب

دو جہاں میں آفتابِ ہاشمی کی ہے ضیا

ہیں مَلک روضے پہ حاضر دابِ شاہی کے لیے

بھول جائے باغ و گل کو چھوڑ دے سیر چمن

اُن کے دَر سے بھیک پاتے ہیں سلاطینِ جہاں

ایک ہم ہیں جو فراق و ہجر میں تڑپا کریں

چل دیئے جو روضۂـ شہ کی زیارت کے لیے

ہے بیابانِ مَدینہ جان اَہل خلد کی

سَوْف یُعْطِیْکَ فَتَرْضٰی مہر ہے اس بات پر

اس طرح آئیں گے اُن کے نام لیوا حشر میں

یاالٰہی آفتابِ حشر جب تیزی دکھائے

کربلا والوں کا صدقہ شاہِ جیلاں کا طفیل

اُن کے قدموں پر کیے قربان اپنے جان و مال

منکرانِ مجلس میلاد سے کہہ دے کوئی

جس طرح وَاصف ہے دنیا میں جمیلؔ قادری

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Shaha Do Jahan Mein Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شاہا دوجہاں میں ہے شہرہ تری رحمت کا

کچھ صرف غلاموں کی تخصیص نہیں اس میں

ہم بھول گئے تجھ کو تو نے نہ کبھی چھوڑا

خود اُمتی بننے کی مالک سے تمنا کی

مخلوقِ الٰہی ہے شیدا تو تعجب کیا

اس سر کی سراَفرازی عالم سے بیاں کیا ہو

دربارِ عدالت میں ہوتا جو نہ تو حامی

ہم تیرے سوا کس سے فریاد کریں اپنی

پڑتی ہے نظر سب کی آقا ترے دامن پر

میدانِ قیامت میں جتنے بھی کھڑے ہوں گے

اللہ تعالیٰ کو اس بزمِ قیامت میں

کیا غم ہے غلاموں کو گھبراتے ہیں کیوں عاصی

فہرست کھلی جس دَم جنت میں پہنچنے کی

اِک آن میں دھو دینا عصیاں کے سیہ نامے

صدیق و عمر دونوں بھیجیں گے غلاموں کو

یہ حکمِ مَلِک ہوگا مَالِک سے کہ اے مَالِک

سب اَہل مَعاصی کے جب وَزْن ہوئے عصیاں

ہے ناز فقط ہم کو آقا کی شفاعت پر

دَربارِ عدالت میں اللہ سے کہہ دوں گا

دونوں ہوں بہم یکجا کعبہ بھی مَدینہ بھی

پھر قلب میں بندوں کے اِک زَلزلہ پیدا ہو

زُنَّار و صنم توڑے اِیماں کے دیئے توڑے

سورج تو پلٹ آیا اور چاند بنائے دو

فرزندوں کو جابر کے اِک آن میں جاں بخشی

بندوں کو دیا سب کچھ فاقوں پہ گزاری خود

اَعدا نے تو اِیذا دی مولیٰ نے دُعا یوں کی

جب قبر میں دیکھوں گا کہہ دوں گا یہ آقا سے

بوجہل کو شان ان کی کس طرح نظر آتی

سنی کی زباں پر تو ہے ذِکرِ نبی ہر دَم

کیوں ناز جمیلؔ اپنی قسمت پہ نہ ہو مجھ کو

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Rasool Allah e Ya Kanz Alamani (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

رَسُوْلَ اللهِ يَا كَنْزَ الأَمَانِي

بِهَذَا البَابِ يَعتَزُّ الذَّلِيـــــلُ

لِهَذَا البَابِ إِنْتَدَبَ الرَّحِــــيْمُ

رَسُـــــولَ اللهِ إِنِّي مُسْتَجِيرٌ

رَسُــولَ اللهِ فَامْنَحْنِي وَكُنْ لِي

وَمِنْ نَفسِي الجَمُوحِ، فَكُنْ مُعِيـذاً

لَكَمْ جَاءَتْ رَواحِلُنَا خِفَافـــاً

وَكَمْ فَاضَتْ بِحَارُكَ كُلَّ حِيــْنٍ

فِدَاكُمْ مُهْجَتِي أَنْتُم عِمَـــادِي

أَلَا تُحْيُونَ مِنْ قَلبِي مَوَاتــــاً

وَلَازَالَت بِحَارُكُمُ تَفِيـــْضُ

أَمَـــا لِلْشَّمْسِ فِي لَيلِي شُرُوْقٌ

وَكَمْ جَلَّيْتُم عَمَى العُيُــــوْنِ

رَسُولَ اللهِ إِنِّي مُسْتَحِــــبٌّ

وَهَلْ لِي فِي مَدِيْـنَـتِكُم قَــــرَارٌ

رَسُولَ اللهِ جُوْدُواْ بِالوِصـَــالِ

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Shaur Ishq Madine Ki Sar Zameen (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شعور عشق مدینے کی سر زمیں سے ملا

ہے اتباعِ پیمبرؐ ہی اتباع خدا

ملا نہ ملتِ بیضا کو پھر زمانے میں

ہوۓ تھے جس کے طفیل ایک اپنے بیگانے

اگر ہے وجہ شرف کچھ تو آدمیت ہے

خدا نے آپ کہا ہے تجھے سراجِ منیر

ہزار بار بھی دی ہے درِ نبی پہ صدا

— Mehshar Rasool Nagri\

Shah e Konain Jalwa Numa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شاہِ کونین جلوہ نما ہوگیا

منتخب آپ کی ذاتِ والا ہوئی

مِل گیا تجھ سے اللہ کا راستہ

آپ وہ نورِ حق ہیں کہ قرآن میں

ایسا اعزاز کس کو خدا نے دیا

لامکاں میں بلایا خدا نے تجھے

ایسی نافذ تمہاری حکومت ہوئی

مہ دو پارہ ہوا سورج اُلٹا پھرا

کن کی کنجی نہ کیونکر ہو تیری زباں

لب عیسیٰ سے ظاہر تھا جو معجزہ

سیر کر جائیں آکر جنابِ مسیح

خاک روضہ کی کحل الجواہر ہوئی

آتشِ عشقِ مولیٰ سے جو دِل تپا

جس نے نظارئہ سبز گنبد کیا

ہم بھی طیبہ کو اُڑ جائیں گے ایک دن

تیرے ہی نور سے دونوں عالم بنے

اس نے واللہ اللہ کو پالیا

حق تعالیٰ کا وہ بندۂ خاص ہے

پار گردابِ عصیاں سے کیونکر نہ ہو

تیرے صدقے کہ ہر دَرد و غم میں تو ہی

نامِ نامی ترا نامِ حق یانبی

اس کو فرصت غمِ دوجہاں سے ملی

رُوسیاہوں کو کوئی نہیں پوچھتا

عاصیوں کا نہیں کوئی پرسانِ حال

روزِ محشر ہر اِک نام لیوا ترا

لو مبارک تمہارے لیے عاصیو

خلق کیونکر نہ اس کو کہے تاجدار

سروَروں کی اسے سروَری مل گئی

کیوں نہ حاصل ہو اس کو حیاتِ اَبد

یانبی تیری چوکھٹ پہ عشاق کو

کچھ بشر ہی نہیں بلکہ جن و مَلک

واہ وا تری عزت کہ تیرے سبب

نام تیرا شہا ہر مرض کے لیے

داغِ اُلفت کی ایسی بڑھی تازگی

گور میں حشر میں داغِ عشقِ نبی

نام تیرا دمِ نزع جس نے لیا

دشمن و دوست مفلس غریب و امیر

علمِ غیبِ نبی کا جو منکر ہوا

دیکھ آئینہ نجدی کہ توہین سے

ناز کر اے جمیلؔ اپنی قسمت پہ تو

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Jahan Bani Ata Kardein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جہاں بانی عطا کردیں بھری جنت ہبہ کردیں

جہاں میں ان کی چلتی ہے وہ دم میں کیا سے کیا کردیں

فضا میں اڑنے والے یوں نہ اترائیں ندا کردیں

مری مشکل کو یوں آساں مرے مشکل کشا کردیں

منور میری آنکھوں کو مرے شمس الضحیٰ کردیں

عطا ہو بے خودی مجھ کو خودی میری ہوا کردیں

جہاں میں عام پیغام شہ احمد رضا کردیں

نبی سے ہو جو بیگانہ اسے دل سے جدا کردیں

تبسم سے گماں گزرے شب تاریک پر دن کا

کسی کو وہ ہنساتے ہیں کسی کو وہ رلاتے ہیں

گلِ طیبہ میں مل جائوں گُلوں میں مِل کے کِھل جائوں

انہیں منظور ہے جب تک یہ دورِ آزمائش ہے

سگ آوارۂ صحرا سے اُکتا سی گئی دنیا

زمانہ خوگر مے ہے نئی مے کی ضرورت ہے

مجھے کیا فکر ہو اختر مرے یاور ہیں وہ یاور

تمنائے دلِ اشرف بس اتنی ہے سرِ کوثر

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Kyun Hain Shad Deewane (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کیوں ہیں شاد دیوانے! آج غسل کعبہ ہے

غسل ہو رہا ہے پَر ہیں طواف میں مشغول

چل مدینہ والوں پر ساقِیاکرم کردو

اپنے رب کی الفت میں پیش کیجئے ملکر

جانِ رحمت آجاؤ ہوں گے خیر سے آباد

جان کو مَسرَّت ہے روح کو بھی ہے فَرحَت

لُطف جو ملا مجھ کو کیا بتاؤں میں عطارؔ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Samjha Nahi Hanuz (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سمجھا نہیں ہنوز مرا عشقِ بے ثبات

جو ذکر زندگی کے فسانے کی جان ہے

اک خالقِ جہاں ہے تو اک مالکِ جہاں

بزمِ حدوث سے ہے مقدم ترا وجود

اب تک سجی ہوئی ہے ستاروں کی انجمن

ارشاد مارمیت سے ظاہر ہوا یہ راز

اعظمؔ میں ذکرِ شاہِ زمن کیسے چھوڑ دوں

— Muhammad Azam Chishti\