Mustafa e Zaat e Yakta (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

مصطفائے ذاتِ یکتا آپ ہیں

آپ جیسا کوئی ہوسکتا نہیں

آب و گِل میں نور کی پہلی کرن

حسنِ اوّل کی نمودِ اوّلیں

لا مکاں تک جس کی پھیلی روشنی

ہے نمک جس کا خمیر حسن میں

زیب و زین خاک و فخر خاکیاں

نازشِ عرش و وقارِ عرشیاں

آپ کی طلعت خدا کا آئینہ

آپ کی رؤیت ہے دیدارِ خدا

آپ کو رب نے کیا اپنا حبیب

آپ کی خاطر بنائے دو جہاں

جاں توئی جاناں قرارِ جاں توئی

پیکر ہر شے میں جاں بن کر نہاں

آپ سے خود آپ کا سائل ہوں میں

آپ کی طلعت کو دیکھا جان دی

بر درت آمد گدا بہر سوال

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Khawabon Mein Madine Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خوابوں میں مدینے کی فضا دیکھنے والا

نظروں میں رہے جس کے جمالِ شہِؐ والا

نبیوں میں، وہ بندوں میں، بشر میں جہاں دیکھو

روشن ہے ازل سے جو مرے گوشہء دل میں

دنیا کا طلب گار رہا ہے نہ رہے گا

پابندی احکام خداوندی یہی ہے

قدموں سے میں مسرور لپٹ جاؤں، جو مل جاۓ

— Masroor Kaifi\

Karun Dam Badam Main (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کروں دم بدم میں ثنائے مدینہ

خدا کی قسم! پیاری پیاری ہے جنَّت

جہاں کے نظارے ہوں آنکھوں سے اَوجھل

کِھلا دے کلی میرے مُر جھائے دل کی

جسے چاہیئے دونوں عالم کی دولت

عِنایت سے اللہ کی رَحمتوں کا

پئے پیرومرشد تُو فرما دے روشن

شَفاعت کی خیرات کا جو ہے طالب

نہ دے یاالٰہی! مجھے تختِ شاہی

شب و روز جلوے ہیں ماہِ عرب کے

تجھے واسِطہ غوث و احمد رضا کا

بقیعِ مبارک میں مدفن عطا ہو

مِری خاک جس دم اُڑے یاالٰہی

پڑوسی بنا مجھ کو جنّت میں اُن کا

لگا فجر میں بھائی گھر گھر پہ جا کر

جو دے روز دو ’’درسِ فیضانِ سنّت‘‘

سفر جو کرے قافِلوں میں مسلسل

جو پابند ہے اجتماعات کا بھی

جو نیکی کی دعوت کی دھومیں مچائے

زباں پر جو ’’قفلِ مدینہ‘‘ لگائے

جو آنکھوں پہ قفلِ مدینہ لگائے

جو دیوانے فُرقت میں روتے ہیں آقا

دے سوزِ جگر چشمِ تر قلبِ مُضطَر

یہ عطار مکّے سے زندہ سلامت

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Sultan e Jahan Mehboob e Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سلطانِ جہاں محبوبِ خدا تری شان و شوکت کیا کہنا

ہے سرپر تاج نبوت کا جوڑا ہے تن پہ کرامت کا

اِنَّا اَعْطَیْنٰکَ الْکَوْثَرفرمائے ترے حق میں داوَر

معراج ہوئی تا عرش گئے حق تم سے ملا تم حق سے ملے

حوروں نے کہا سُبْحٰنَ اللہ غلماں نے پکارا صَلَّی اللہ

قرآن کلام باری ہے اور تیری زباں سے جاری ہے

باتوں سے ٹپکتی لذت ہے آنکھوں سے برستی رحمت ہے

سب مثلِ ہتھیلی پیشِ نظر ہر غیب عیاں ہے سینے پر

ہو حسن نبی کی کیسے صفت جس کی ہے خدا کو بھی چاہت

ہر ذَرَّہ ترا دیوانہ ہے ہر دل میں ترا کاشانہ ہے

صدیق و عمر عثمان و علی اور ان کے سوا اَصحابِ نبی

صدیق ہیں جان صداقت کی فاروق ہیں شان عدالت کی

دو پھول بتولی گلشن کے اِک سبز ہوئے اِک سرخ ہوئے

گیسوئے کرم کھل جائیں اگر رحمت کی گھٹا برسے جم کر

آنکھوں سے کیا دَریا جاری اور لب پہ دُعا پیاری پیاری

عالم کی بھریں ہر دَم جھولی خود کھائیں تو بس جو کی روٹی

شہرت ہے جمیلؔ اتنی تیری یہ سب ہے کرامت مرشد کی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Tum Chalo Hum Chalein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تم چلو ہم چلیں سب مدینے چلیں

میکشو! آئو آئو مدینے چلیں

جی گئے وہ مدینے میں جو مرگئے

زندگی اب سر زندگی آگئی

شوقِ طیبہ نے جس دم سہارا دیا

طائر جاں مدینے کو جب اُڑ چلا

جانِ نو راہِ جاناں میں یوں مل گئی

راہِ طیبہ میں جب ناتواں رہ گئے

خاکِ طیبہ میں اپنی جگہ ہوگئی

بے تکلف شہِ دو جہاں چل دئیے

اگلے پچھلے سبھی خلد میں چل دئیے

ان کی شانِ کرم کی کشش دیکھنا

اخترؔؔ خستہ بھی خلد میں چل دیا

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Shajar Hijar Tumhein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شجر حجر تمہیں جھک کر سلام کرتے ہیں

زمیں کو عرشِ معلیٰ ہے تیرا گنبدِ سبز

مسافروں کو ترا در ہے منزلِ آخر

جنہیں جہاں میں کہیں بھی اماں نہیں ملتی

نظر میں پھرتے ہیں تیرے دیار کے منظر

سکونِ دل کی انہیں سے امید ہے ناصر

— Nasir Kazmi\

Karam Ho Jaan Ko Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کرم ہو جان کو ہے سخت خطرہ یارسولَ اللہ

بُلاؤں کس طرح میں اپنی کُٹیا میں تمہیں سروَر

اگر چشمِ کرم ہو تو تَلاطُم خیز موجوں سے

میں اِس دنیائے فانی میں بھی قبرو حشر و جنّت میں

یقینا جس کے آگے چودہویں کا چاند شرمائے

کرم سے تم بلاتے ہو کرم ہی سے تم آتے ہو

میں بن جاؤں گا دیوانہ میں ہوجاؤں گا مستانہ

تمہاری یاد میں رویا کروں تڑپا کروں کر دو

رُلائے تیرا غم، دنیا کے غم میں میرے آنسو کا

بلا لو گُنبَدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں میں

سعادت کربلا کی حاضِری کی بھی عنایت ہو

نکلنے والی ہے اب روحِ مُضطَرجسم سے جاناں

ہوئی جاتی ہے ہائے عمر ضائع جانتا ہوں میں

کرم! عطاؔرِ بداطوار کے گلزار پر آقا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Pur Kaif Kis Qadar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

پرکیف کس قدر غمِ پنہاں ہے اے حضورؐ

ہم آپؐ کے مقام کو سمجھے نہیں، بجا!

اُمت پہ کتنی آج گراں ہو گئی حیات

شیرازہ بند شوق ہے تیری نگاہ لطف

احسان و عدل و امن کے نعروں کے باوجود

مجروح کتنی غیرتِ آدم ہے آج کل

کس شان سے ہوا دلِ عاشق لہولہان

لاشے تڑپ رہے ہیں سرِ دارِ و زیر تیغ

کچلے ہوۓ سے کیوں ہیں خیالاتِ عرش گیر

— Naeem Siddique\

Talatum Hai Yeh Kesa Aansuon Ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تلاطم ہے یہ کیسا آنسوئوں کا دیدۂ تر میں

ہجوم شوق کیسا انتظارِ کوئے دلبر میں

تجسس کروٹیں کیوں لے رہا ہے قلب مضطر میں

یہ بحثیں ہورہی ہیں میرے دل میں پہلو و بر میں

مدینے تک پہنچ جاتا کہاں طاقت تھی یہ پر میں

مدینے کی وہ مرگ جانفزا گر ہے مقدر میں

جو تو اے طائر جاں کام لیتا کچھ بھی ہمت سے

اجالے میں گمے ہوتے تجلی گاہِ سرور کے

نہ رکھا مجھ کو طیبہ کی قفس میں اس ستم گر نے

ستم سے اپنے مٹ جائو گے تم خود اے ستمگارو!

گذر گاہوں میں ان کی میں بچھاتا دیدہ و دل کو

بناتے جلوہ گاہِ ناز میرے دیدہ و دل کو

مدینے سے رہیں خود دور اُس کو روکنے والے

— Mufti Akhtar Raza Khan Qadri Azhari\

Karun Har Aan Main Teri (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کروں ہر آن میں تیری اِطاعت یارسولَ اللہ

اندھیری قبر ہے اور ہائے! میں بِالکل اکیلا ہوں

بقیعِ پاک میں سو جاؤ ں میں آرام سے اے کا ش!

عذابِ قبر و محشر سے بچالو نارِ دوزخ سے

جو غُصّہ نفس کی خاطر مجھے آقا کبھی آئے

مجھے رنج و اَلَم نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے

عطا کردو مجھے اسلام کی تبلیغ کا جذبہ

یقینا آپ کا اِنعام ہے یہ مل گئے مجھ کو

مجھے تم مَسلکِ احمدرضا پر استِقامت دو

تمہارا ہی تو یہ لُطف و کرم ہے رحمتِ عالم!

مدینے کی جُدائی میں جو بے چارے تڑپتے ہیں

مسلماں باز آجائیں شہا! فیشن پرستی سے

مِرے وابَستگاں کی اور مِرے سارے قبیلے کی

عُمَر کا واسِطہ اَعدائے دیں برباد ہوجائیں

شہا! اِس اجتماعِ پاک میں جتنے مسلماں ہیں

تِرا عطارؔ آنا چاہتا ہے تیرے روضے پر

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\