نہ ہوا معجزۃ حق کا ظہور آپؐ کے بعد
پھر کوئی شمع ہدایت نہ جلی ہے نہ جلے
آپؐ کی ذات ازل آپؐ کا پیغام ابد
— Ahmed Faraz\
نہ ہوا معجزۃ حق کا ظہور آپؐ کے بعد
پھر کوئی شمع ہدایت نہ جلی ہے نہ جلے
آپؐ کی ذات ازل آپؐ کا پیغام ابد
— Ahmed Faraz\
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اے گنبد خضریٰ کے مکیں مقت مدد ہے
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
لےکرعلم فتح مبیں وقت مدد ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
ہےامت مرحومہ تیری بےکس و لاچار
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
سلطان زماں شاہ زمیں وقت مدد ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
تیارہےگرنےکوفلک سرپہ ہمارے
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
بےموت نہ مرجائیں کہیں وقت مدد ہے
اے ہادئ کل فخر رسل صاحب معراج
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
اے امت عاصی کے معین وقت مدد ہے
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
— Unknown
اک بار میں پھر آیا سرکار کے قدموں میں
روضے کی جالیوں کو جو یارو چوم آیا
گنبد کی چھاؤں میں جب اُن پہ سلام پڑھا
جو میں نے کہی نعتیں جو میں نے پڑھی نعتیں
جو مواجہہ کو دیکھا تو آنسو چھلک پڑے
روضے پہ ثاقبؔ جو نوری بارش ہوتی ہے
— Unknown
یا رسول اللہ مرحبا مرحبا یا رسول اللہ مرحبا مرحبا
بے کسوں سے ہے جنہیں پیار وہی آۓ ہیں
یا رسول اللہ مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا
چمکا ماہِ نور کا ہلال مرحبا
بےکسوں سےہے جنہیں پیار وہی آۓ ہیں
یا رسول اللہ مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا
یا رسول اللہ مرحبامرحبا یاحبیب اللہ مرحبامرحبا
یارسول اللہ مرحبامرحبا یا حبیب اللہ مرحبامرحبا
دونوں عالم کےہیں غمخوار وہی آۓ ہیں
محفل سجائیں نعتیں سنائیں آقاکی آمدکی دھومیں مچائیں
یارسول اللہ مرحبامرحبا یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا
دونوں عالم کے ہیں غمخواروہی آۓ ہیں
لاریب نبیوں کےسالارآۓ،آۓدوعالم کےغمخوارآۓ
دونوں عالم کے ہیں غمخوار وہی آۓ ہیں
عاشق کےدل جگمگانےلگےہیں دیکھوذرامسکرانے لگے ہیں
یا رسول اللہ مرحبا مرحبا یا حبیب اللہ مرحبا مرحبا
دونوں عالم کے غمخوار وہی آۓ ہیں
صدقہ ولادت کا جلوہ دکھا دودل کی لگی اب توآقابجھا دو
یارسول اللہ مرحبامرحبا یا حبیب اللہ مرحبامرحبا
— Unknown
لٹاۓ سجدے نہ کیوں آسماں مدینے میں
قدم بڑھاۓ چلو رہروانِ منزلِ شوق
درِ رسولؐ کے ذروں کی گر تلاش نہیں
بہشت چیز ہی کیا ہے کہ ایک سجدے میں
قدم اٹھاۓ ادب سے ذرا نسیمِ سحر!
مدینے جاتے ہیں پیری میں سارے لوگ اخترؔ
— Akhtar Sherani\
رشتے تمام توڑ کے سارے جہاں سے ہم
ہر رخ سے ہر جگہ تھیں مصائب کی یورشیں
سرکار آپ خود ہی کرم سے نواز دیں
یہ سب غم حبیب مکرم کا فیض ہے
دنیا سمجھ رہی ہے غنی اور ہیں غنی
ایسا سدا بہار ہے داغِ غم نبی
خالدؔ درِ حجور اگر ہوگیا نصیب
— Unknown
ہیچ ہیں دونوں جہاں میری نظر کے سامنے
جھلملانے لگ گئیں روضے کی روشن جالیاں
اُڑ گئی میری گناہوں کی سیاہی اُڑ گئی
مانگتا ہوں جس قدر ملتا ہے کچھ اس سے سوا
اک جگہ پر دونوں محوِ استراحت ہی نہیں
تو نے کار آمد بنایا زندگی اور موت کو
میں اسد صحنِ حرم میں بیٹھتا ہوں اس جگہ
— Asad Multani\
یہ ہی نہیں جب تک بھی جئیں ہم صلی اللہ علیہ وسلم
چڑھتےدن کی سرگوشی میں ڈھلتی شب کی خاموشی میں
ہر اک سانس درود اثر ہویہی وظیفہ شام وسحرہو
جسم سےجس دم روح جدا ہونبض ہومدہم سانس اکھڑا ہو
غارِ ذات کی تنہائی میں اپنی روح کی گہرائی
مغز عبادت ان کی ثناء ہوحرف نعت ہی حرف دعا ہو
— Unknown
میرے لجپال کے جو چاہنے والے ہوں گے
روضہء سرورِ عالم پہ کریں گےجو سوال
جو گناہ گار سجائیں گے نبی کی محفل
کوئی زحمت بھی قریب ان کے نہ آۓ گی
رحمتِ حق ہمیں دوزخ میں نہ گرنے دے گی
ترے دربار سے خالی نہ کبھی لوٹے گے
مۓ توحید کے مستوں کا نیازیؔ ہے ہجوم
— Unknown
میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے
ہمارے حال پہ داتا کرم اپنا سدا رکھنا
میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے
سمجھتی ہے یہ دنیا اپنا ہم ایمان دے ایں گے
میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے
تیری رحمت کو ہم رو رو کے اے مالک جگادیں گے
میری جھولی کو بھر دے اے خدا صدقے محمد ﷺ کے
— Unknown