نبی کی اونچی شان نبی کی اونچی شان
سارے جگ میں دھوم مچی ہے اللہ کے دلدارکی
سارے جہان اے پیارے آقا رب نے بناۓ تیرے لیے
تیرے نغمے پیارےآقا چاند ستارے پڑھتے ہیں
رحمت والا مینہ ہے برستا ہر اُس جا پہ دوستو
عرشِ علیٰ پہ جا کر جس نے اللہ کا دیدار کیا
— Unknown
