سرکار کے درپر جاؤں وہ وقتِ مبارک آۓ
جب پیشِ نظر ہو میرے مینار و گنبد تیرے
پھر زیرِ گنبدِ خضریٰ رو رو کر دست بستہ
دل کو اپنے سمجھا کردیدارکی آس دلا کر
وہ خواب میں جلوہ دکھائیں اے کاش کرم فرمائیں
ہےدل کا عبیدؔ یہ ارماں پھربن کران کا مہماں
— Ubaid Raza\
