نبیﷺ کی یاد سے روشن میرے دل کا نگینہ ہے
مدینے کی جدائی میں سلگتا میرا سینہ ہے
نبیﷺ کی آل کا صدقہ جہاں کی نعمتیں مانگو
جھکوں کیوں غیر کےدر پرکسی سے بھیک کیوں مانگوں
میں ہرسُو دیکھتا ہوں سرورِ کونین ﷺ کے جلوے
نظر افرز ہیں رنگینیاں فردوس کی لیکن
ہمیں خطرہ نہیں کوئی نیازیؔ ڈوب جانے کا
— Abdul Sattar Khan Niazi\
