نخلِ فن ہے نہ پات کی خوشبو
وہ ولی ہےہوجسں کےدامن میں
گنبدِسبزکا تصدیق ہے
کالِ شاہ دوسرا کی قسم
اُن سے روشن ہیں آسمان و زمیں
شاہِ معراج سے مہکتی ہے
سینکڑوں جنتوں سے افضل ہے
دل میں ہیں ذکرِ حق سے مہکاریں
تا ابد حرف کی مہک ان سے
وردِ شاہِ ھدیٰ کا صدقہ ہے
باغ بطحا سے مجھ کو آتی ہے
گنبدِ سبز کی زکوٰۃ سمجھ
ان کے ارشاد سے معطر ہے
شاہ صابر سے میں نے پائی ہے
صبحِ میلاد سے ملی سبطینؔ
— Muhammad Sabtain Shah\
