Afsos Waqt e Rukhsat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

افسوس وقتِ رخصت نزدیک آرہا ہے

دل میں خوشی تھی کیسی جب میں چلا تھا گھر سے

ہے فرقتِ مدینہ سے چاک چاک سینہ

آنکھ اشکبار ہے اب دل بے قرار ہے اب

کیوں سبز سبز گنبد پر ہو گیا نہ قرباں

افسوس! چند گھڑیاں طیبہ کی رہ گئی ہیں

کچھ بھی نہ کرسکا ہوں ہائے ادب یہاں کا

اب روح بھی ہے مغموم اور جان بھی ہے حیراں

موت آپ کی گلی کی بہتر ہے زندگی سے

افسوس چل دیا ہے اب قافِلہ ہمارا

دل خون رو رہا ہے آنسو چھلک رہے ہیں

آہ! اَلفِراق آقا! آہ! الوداع مولیٰ

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Sab Se Aula o Aala (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی

اپنے مولیٰ کا پیارا ہمارا نبی

بزمِ آخر کا شمع فزوزاں ہوا

جس کو شایاں ہے عرش خدا پر جلوس

بجھ گئیں جس کے آگے سبھی مشعلیں

جس کے تلووں کا دھوون ہے آبِ حیات

عرش و کرسی کی تھیں آئینہ بندیاں

خلق سے اولیاء، اولیاء سے رُسل

حسن کھاتا ہے جس کے نمک کی قسم

جس کی دو بوند ہیں کوثر و سلسبیل

جیسے سب کا خدا ایک ہے ویسے ہی

قرنوں بدلی رسولوں کی ہوتی رہی

کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے

کیا خبر کتنے تارے کھلے چھپ گئے

ملک کونین میں انبیاء تاجدار

لامکاں تک اجالا ہے جس کاوہ ہے

سارے اچھوں میں اچھا سمجھئے جسے

انبیاء سے کروں عرض کیوں مالکو

جس نے ٹکڑے کئے ہیں قمر کے وہ ہے

جس نے مردہ دلوں کو دی عمر ابد

غمزدوں کو رضؔا مژدہ دیجئے کہ ہے

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\

Yeh Iltamas Hai Ya Rab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ التماس ہے یا رب! حضورؐ سے اپنے

ملا نہ اب بھی ہمیں حاضری کا پروانہ

ہمارے قلب میں فاران سے ہوئی روشن

شبِ سیاہ میں جب کچھ نظر نہیں آتا

ہم اس نگاہ کی دریا دلی سے ہیں سرشار

یہ ایک تیرہ و تاریک خاکداں تھا یہاں

مسافروں نے رہ مستیم چھوڑی کیوں

دکھاۓ نامۃ اعمال کیا بھلا اپنا

— Anwar Shaur\

Allah Ka Ghar Khuld Ka Naqsha Nahi Dekha (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ کا گھر خلد کا نقشہ نہیں دیکھا

امت کے لیے اپنے نواسوں کو لٹا دے

اے موت مری موت ابھی اور ٹھہر جا

جبریل امیں سنتے ہیں یوں ذکرِ مدینہ

رضواں تیری جنت میں میرا جی نہیں لگتا

ہر وقت خیالوں میں نگاہوں میں رہے وہ

اے رازؔ مٹے کیسے مرے دل کا اندھیرا

— Unknown

Kahun Kya Haal Zahid (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کہوں کیاحال زاہد گلشنِ طیبہ کی نزہت کا

تَعَالَی اللہ شوکت تیرے نام پاک کی آقا

وکیل اپنا کیا ہے اَحمد مختار کو میں نے

بلاتے ہیں اسی کو جس کی بگڑی یہ بناتے ہیں

کھلیں اِسلام کی آنکھیں ہوا ساراجہاں روشن

نہ کر رُسوائے محشر واسطہ محبوب کا یارب

مرادیں مانگنے سے پہلے ملتی ہیں مدینہ میں

شب اَسری ترے جلوؤں نے کچھ ایسا سماں باندھا

یہاں کے ڈوبتے دَم میں ادھر جا کر اُبھرتے ہیں

غنی ہے دل بھرا ہے نعمت کونین سے دامن

طوافِ روضۂ مولیٰ پہ نا واقف بگڑتے ہیں

خزانِ غم سے رکھنا دور مجھ کواس کے صدقے میں

الٰہی بعد مردن پردہ ہائے حائل اُٹھ جائیں

سنا ہے روزِ محشرآپ ہی کا مونہہ تکیں گے سب

وجودِ پاک باعث خلقت مخلوق کا ٹھہرا

ہمیں بھی یاد رکھنا ساکنانِ کوچۂ جاناں

حسنؔ سرکارِ طیبہ کا عجب دَربارِ عالی ہے

— Hassan Raza Khan Barelvi\

Aye Kash Phir Madine Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اے کاش! پھر مدینے میں عطارؔ جاسکے

پچھلے برس تو حاضرِدر ہو گیا تھا آہ

یاربِ مصطَفٰے! کوئی ایسا سبب بنا

طیبہ بُلا، یا وہ دلِ غمگین دے مجھے

یارب پئے رضا مجھے وہ آنکھ دے کہ جو

وہ آگ میرے سینے میں آقا لگائیے

سرکار چار یار کا دیتا ہوں واسِطہ

دشمن اگرچِہ گھات میں ہے کوئی غم نہیں

چشمِ کرم ہو ایسی کہ مٹ جائے ہر خطا

ہے صبر تو خزانۂ فِردوس بھائیو

جس وَ قت سُنّتوں کا میں کرنے لگوں بیاں

میری زَبان میں وہ اثر دے خدائے پاک

عطارؔ تیرے حامی و ناصِر ہیں مصطَفٰے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Meri Mandi Zaat Nabi Ji (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میری مندی ذات نبیؐ جی

روشن دن اب نکلے ناہیں

دل میں بھانبھڑ ہجروں والا

چاروں جانب خوف کے پہرے

چھین لیے ہیں کس نے مجھ سے

جیت کے بھی میں ہار گئی ہوں

میرے اندر بیٹھ کے کوئی

سُکھ کے دن اب لاگیں مجھ کو

ساری عمر کا حاصل مقصد

شہرِ دعا میں حرفِ تمنا

حاضری کو خود چل کرآیا

زرد بلا موسم ہے ہر سو

خشکی کے موسم میں اتری

حرفوں کے یہ موتی چن کر

— Bushra Ejaz\

Tere Hoty Janam Liya Hota (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

کاش میں سنگِ در ترا ہوتا

تو چلا کرتا میری پلکوں پر

ذرہ ہوتا جو تیری راہوں کا

لڑتا پھرتا میں تیرے اعدا سے

تیرے مسکن کے گرد شام و سحر

تو کبھی تو مجھے بھی تک لیتا

تو کبھی تو مری خبر لیتا

تو جو آتا مرے جنازے پر

چھوڑ کر جنتیں پلٹ آتا

ہوتا طاہؔر تیرے فقیروں میں

— Shaykh Ul Islam Dr Muhammad Tahir Ul Qadri\