Do Alam Mein Roshan Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دوعالم میں روشن ہے اِکَّا تمہارا

نہ کیوں گائے بلبل ترانہ تمہارا

زمیں والے کیا جانیں رُتبہ تمہارا

پڑھا بے زبانوں نے کلمہ تمہارا

چھڑائے گا غم سے اِشارہ تمہارا

تمہیں ہو جوابِ ُسوالاتِ محشر

فَتَرْضٰی کی یہ پیاری پیاری صدا ہے

مرے پاس بخشش کی مہری سند ہے

پھریں کس لیے تشنہ کامانِ محشر

بہت خوش ہیں عشاق جب سے سنا ہے

نہیں ہے اگر زہد و طاعت تو کیا غم

ہو تم حاکم و فاتحِ بابِ رحمت

عمل پوچھے جاتے ہیں سرکار آؤ

جو اَنبارِ عصیاں ہیں سر پر تو کیا غم

ڈرے آفتابِ قیامت سے کیونکر

بنایا تمہیں حق نے مختار و حاکم

کیا حق نے بحرِ کمالات تم کو

مُیَسَّر کسی کو نہیں ایسی رِفعت

رَفَعْنَا کا جلوہ دکھانے کو حق نے

قبائل کے حصے کیے جب خدا نے

اَذانوں میں خطبوں میں شادی و غم میں

یہ فرشِ زمیں ہے تمہاری ہی خاطر

منور ہوا آسمانِ رِسالت

بھرے اس میں اَسرار و علم دوعالم

بحکمِ خدا تم ہو موجود ہر جا

تمہاری صفت حق نے فرمائی شاہد

کسی جا ہے طٰہٰ و یٰسٓ کہیں پر

جسے حق کے دِیدار کی آرزو ہو

خدا ہم کو بخشے وہ چشمِ خدا بیں

کیا تم کو نورِ مجسم خدا نے

کمالوں کا مخزن جمالوں کا گلشن

دِلِ پاک بیدار اور چشم خفتہ

خدا نے کیا اپنے پیارے سے وعدہ

وہی ہے خدا کی قسم بندۂ حق

صحابہ سے تقدیر والوں کے قرباں

شبِ وَصل میں اَنبیا و مَلک نے

گمی عقلِ کونین راز ِ دَنٰی میں

مُبَدَّل ہوئے اَنبیا کے صحائف

ہوا کفر کافور پھیلا اُجالا

جو عبد الصَّنَم تھے ہوئے بت شکن وہ

مقدر میں تھا جن کے ِایمان لانا

رَضاعت کے اَیام میں یہ حکومت

شہِ دِیں تمہاری وِلادت کے باعث

بتوں سے کیا پاک قبلہ بنایا

بھلا کون کعبہ کو کعبہ سمجھتا

جمادات نے دی تمہاری شہادت

صدا دے رہا ہے حجر موم ہو کر

تمہارے ہی سایہ میں پلتا ہے عالم

اَزَل سے اَبد تک دوعالم پلیں گے

خدا ہے تمہارا خدائی تمہاری

غریبو سوائے درِ مصطفیٰ کے

فقیرو بجز والیٔ بیکساں کے

گداؤں کی ہے بھیڑ جب سے سنا ہے

صدا دیتے آتے ہیں منگتا ہزاروں

کوئی بھیج دو اَبرِ رحمت کا ٹکڑا

عرب والے پھیرا ہماری طرف بھی

اُسی وقت دُھل جائیں عصیاں کے دفتر

خدا نے بہت آستانے بنائے

مطالب کا قبلہ ہے گر سبز گنبد

یہ ہے دابِ شاہی کہ ربُّ العلا نے

سوائے درِ پاک کے میرے داتا

مرے تن میں جب تک رہے سانس باقی

نہ بچتے عذابوں سے دنیا میں منکر

کھدا ہے مرے دل کی اَنگشتری پر

نکیرین کیا مجھ سے سختی کریں گے

خدایا نکیرین مجھ سے یہ پوچھیں

تڑپ کر بصد شوق اُن سے کہوں میں

دُعا ہے کہ جب وقت ہو جانکنی کا

خدا نے حیاتِ اَبد اس کو بخشی

دُعا ہے کہ جب قبر میں مجھ کو رکھیں

سوالِ نکیرین پر میں لحد میں

دَمِ نزع و قبر اور روزِ قیامت

گرے سارے منکر جہنم میں پل سے

نہ حوروں کا طالب نہ کچھ فکرِ جنت

عجب نکہت جانفزا ہے تمہاری

اسی سے ہوئے عنبر و مشک مشتق

جلیں منکرانِ قیام و وِلادت

سنو منکرانِ قیام و محافل

بتاتے ہو شرک اور ہوتے ہو شامل

جمیلؔ اب تو خوش ہو ندا آرہی ہے

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Gham e Furqat Rulaye (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

غمِ فُرقت رُلائے کاش ہردم یارسولَ اللہ

جِگر بھی سَوختہ جاں سَوختہ،دِل چَاک سینہ چَاک

نہیں تاجِ شہی کی آرزو بس ایک ارماں ہے

مِرے آقا بہائے اشک جو ہِجرِ مدینہ میں

ہمارے دل کی ہر دھڑکن سے طیبہ کی صَدا نکلے

شہا! چَشمِ کرم ہو تِشنَگانِ دید پر اب تو

گُناہوں کا اندھیرا چھا گیا ہے ہم کمینوں پر

جَہاں جاؤں جِدھر جاؤں مدینے کی فَضاپاؤں

طوافِ خانۂ کعبہ کا تم مُجھ کو شَرَف دے دو

مدینے جب میں پہنچوں تو کلیجا میرا پھٹ جائے

بقیعِ پاک میں مُجھ کو جگہ سرکار مل جائے

حُسین ابنِ علی کے واسِطے کردو کرم جِن کا

وُہی اُمَّت خطاؤں میں پڑی ہے رات میں جن کے

شہا! عطارؔ کا دِل ٹوٹ جائے! کاش دنیا سے

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Yeh Ehtamam Andheron Ke Rad Mein (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

یہ اہتمام اندھیروں کے رد میں رکھا گیا

مجال ہے کہ ہوئی ہو کہیں کمی بیشی

کہا گیا کہ پکارو تو کہہ کے "انظرنا"

وہ جس نے آدم و حوا کو بنتے دیکھا تھا

کچھ اور سہل ہوئیں اگلی منزلیں مجھ پر

مجھے سنائی گئی یوں شفاعتوں کی نوید

یہ پانچ اسم بنے مدعاۓ بسم اللہ

— Akhtar Usmani\

Khuda Ke Pyare Nabi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خدا کے پیارے نبی ہمارے رؤف بھی ہیں رحیم بھی ہیں

اٹھاتے تکلیفیں کافروں سے دُعا ہدایت کی ان کی کرتے

یہ لادوا ہے مرض ہمارا طبیب کیوں کر کریں گے چارہ

نہیں ہے کچھ عرض کی ضرورت کہ ان پہ روشن ہے سب کی حالت

اُنہیں کے در کے ہیں ہم بھکاری اُنہیں کی یہ نعمتیں ہیں ساری

وہ عرش کے تاجدار مولیٰ صفت ہے یٰسٓ ثنا ہے طہٰ

ہر ایک گل میں ہے رنگ اُن کا زبانِ بلبل پہ اُن کا نغمہ

عطا کیے ہیں لقب خدا نے ہمارے آقا کو کیسے پیارے

میں ان کا بندہ وہ میرے مولیٰ وہ میرے مالک میں ان کا بردہ

انہیں کے سر پر ہے تاجِ عزت انہیں کے باعث ہے ساری خلقت

عفو ہو تم عزیز ہو تم وکیل ہو تم کفیل ہو تم

جمیلؔ رضوی قادری کو غمِ عذابِ اَلیم کیوں ہو

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Gham Ke Maron Par Karam (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

غم کے ماروں پر کرم اے دوجہاں کے تاجدار

صَدقے جاؤں مجھ سے عاصی پر شہِ کون و مکاں

جو تڑپتے ہیں مدینے کی زیارت کے لیے

ہو مِرا سینہ مدینہ تاجدارِ انبیا

ازپئے غوث و رضا مسکَن مدینہ دو بنا

گھومتے رہتے ہو تم آقا کی گلیوں میں سدا

بُلبلو تم کو مبارَک پھول، پر میری نظر

آج کے اس سنّتوں کے اجتماعِ پاک میں

کچھ تو کر احساس بھائی چھوڑ نافرمانیاں

میرے غیرت مند بھائی مت مُنڈا داڑھی کو تو

چھوڑ اَنگریزی طریقے اور فیشن چھوڑ دے

دے شَرَف عطارؔ کو ہرسال حج کا یاخدا

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\

Naat Goyi Se Mujhe Garche (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

نعت گوئی سے مجھے گرچہ بہت رغبت رہی

اُن کی چوکھٹ پر تصور میں گزاری ایک شام

آپؐ سے بڑھ کر دیا کس نے محبت کو فروغ

آپؐ کے ایثار و صبر وضبط سے پا کر جلا

مجھ سے عاصی پر کرم فرمائیوں کی حد نہیں

خاک زادوں پر عیاں کیسے ہو عظمت آپؐ کی

اک سے اک بڑھ کر کھلے عاطفؔ ثنا خوانی کے پھول

— Akhlaq Atif\

Khuda Ne Iss Qadar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خدا نے اس قدر اُونچا کیا پایہ محمد کا

بحکم حق اُترتے ہیں فرشتے خاص رحمت کے

تعجب کیا اگر انساں گزارے عمر مدحت میں

سیہ کاروں کی کیا گنتی کہ دَرگاہِ الٰہی میں

عدیم المثل و لاثانی ہے وہ ذاتِ مبارک یوں

بڑھی جب ظلمتِ کفر و ضلالت بزمِ دنیا میں

کسی تیراک کو اُس کا کنارہ مل نہیں سکتا

شہنشاہِ مَدینہ بادشاہِ ہفت کشور ہے

تصدق ایسی رِفعت پر کہ برسوں قبل دنیا میں

نرالی پیاری پیاری روشنی ہے شمع باری میں

مَدینے کے مقدر عرش کی تقدیر پر قرباں

رَفَعْنَا کا رکھا ہے تاج سر پر حق تعالیٰ نے

نہ کیونکر مشک و عنبر مست ہوں گیسو کی خوشبو سے

اَلَمْ نَشْرَحْ لَکَ صَدْرَک سے یوں آواز آتی ہے

بصیرت حق نے دی ہے جن کی آنکھوں کو وہ کہتے ہیں

خرابی آنکھ کی ہے گر نہ دیکھے اُن کے جلوے کو

بلا وَصل نبی وَصل الٰہی غیر ممکن ہے

گنہگاروں کی اس سے مشکلیں آسان ہوتی ہیں

نہیں ہے جو غلامِ مصطفیٰ بندہ ہے شیطاں کا

جمیلؔ قادری ایسی سنا رنگیں غزل کوئی

— Jamil Ur Rehman Qadri\

Ata e Habib e Khuda (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عطائے حبیبِ خدا مَدنی ماحول

بَفَیضانِ احمد رضا اِنْ شَاءَ اللہ

اگر سُنّتیں سیکھنے کا ہے جذبہ

تُو داڑھی بڑھا لے عِمامہ سجا لے

بُری صحبتوں سے کَنارہ کَشی کر

تنزُّل کے گہرے گڑھے میں تھے اُن کی

تمہیں لُطف آ جائے گا زندگی کا

نبی کی مَحَبَّت میں رونے کا انداز

تُو نرمی کو اپنانا جھگڑے مٹانا

تُو غصّے ِجھڑکنے سے بچنا وَگرنہ

اے اسلامی بھائی نہ کرنا لڑائی

جو کوئی’’ مَجالِس‘‘ کا ہوگا وفادار

سَنور جائے گی آخِرت اِنْ شَاءَ اللہ

بَہُت سخت پچھتاؤ گے یاد رکّھو

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\