Tu Khud Payam e Jali Tha (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

لباس میں بشریّت کے تھا بشر تو نہ تھاہر اِک صدی کی زباں پر مکالمہ تیرا

کرے گا حشر تک اِنساں مطالعہ تیرا

کِتابِ نُور تھا ، دیباچہء سحر تو نہ تھاتِرے غبارِ قدم سے بھی آفتاب بنے

تِرے اصول زمانوں کے اِنقلاب بنے

تو عہد ساز بھی تھا صرف راہبر تو نہ تھارِوائے مشرق و مغرب نہیں قبا تیری

سُنی ہے اور بھی دُنیاؤں نے صدا تیری

تِرا وجود فقط اِس زمین پر تو نہ تھاجسارت ایسی تو رُوح الامین نے بھی نہ کی

وہاں تو آج کی سائنس بھی پہنچ نہ سکی

تِرا سفر کِسی سیّارے کا سفر تو نہ تھاغموں کی دُھوپ میں دیکھا ہے مَیں نے چل پھر کے

مثالِ ابر ہے ہمراہ ہر مسافر کے

جو ساتھ چھوڑدے وُہ سایہء شجر تو نہ تھایہ اپنی شان کے شایاں کرم کِیا تُو نے

خُدا سے وعدہء بخشش بھی لے لیا تُونے

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Martaba Mujh Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اپنے آئینے میں عکس مصطفیٰ درکار ہےجیسا وہ فیاض ویسی تہی دامانی مِری

مجھ بھکاری کو شہ ارض و سما درکار ہےلوٹ جا عہد نبی کی سمت رفتار جہاں

پھر مِری پسماندگی کو ارتقا درکار ہےمیں نے اپنی جستجو میں کتنی صدیاں کاٹ دیں

میرے مولا مجھ کو اپنا ہی پتہ درکار ہےقیمتی پوشاک میں بھی ہے برہنہ زندگی

روشنی کو تیرے سائے کی قبا درکار ہےصرف تجھ پر خرچ کرنا چاہتا ہوں زندگی

ایک شب میں عمر بھر کا رت جگا درکار ہےلے بھی لے اب ا پنی رحمت کی پناہوں میں اسے

امت بیمار کو دارالشفا درکار ہےزینہ خوشنودی حق ہیں تِرے نقش قدم

پہلے وہ تیرا بنے جس کو خدا درکار ہےایک پل بھی ہو بہت تجھ تک پہنچنے کے لیے

طے نہ جو کرنا پڑے وہ راستہ درکار ہےبتلائے حبس دوری ہے مظفر وارثی

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

Paighambar e Deen Hadi e Kul (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تو قبلہء دِل ، کعبہء جاں ، مبنرِ ایماںچمکے سرِ فارانِ نظر تیری تجلّی

ہر سانّس ہے میرا تِرے دَر کا متولّیمُجھ سے تِری تعریف کا حق کیسے ادا ہو

صدیوں رہوں زندہ تو نہ تکمیلِ ثنا ہوشاعر کا قلم خاک لُٹائے گا خزانے

قُرآں میں قصیدے تِرے لکھّے ہیں خُدا نےقدموں میں تِرے فقر کے، کو نَین کی شاہی

ہر ایک اِشارہ تِرا ، قانونِ الٰہیہر بات، اُٹھاتی ہُوئی ذہنوں سے نقابیں

ہر نقطے میں کھُلتی ہُوئی حِکمت کی کتابیںہر سانْس تِری ، سِرِّ حقیقت کا ذخیرہ

ہر لمحہ تِرا ، تاج میں ٹانکا ہُوا ہِیرہموجیں ترے الطاف کی پیاسوں کو پکاریں

ڈالے جو نظر ، موڑ دے رُوحوں کی مُہاریں!دِل ہے مِرا سُو کھی ہُوئی ڈالی مِرے آقا

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم

Nabiyon Ke Nabi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اُمی لقبی

کونین کے والی

میں تیرا سوالی

کر مجھ کو عطا

تھوڑی سی ضیا

تارے تِرے موت

چند اتری تھالییہ کس نے کہا

سایا نہ تھا

مجھ کو نظر آیا

ہر سُو تِرا سایا

جو تیرا ہوا

رب اُس کا ہوا

پائی ہے خدائی

جس نے تجھے پایااے سرور دیں

شب جس کی نہیں

بانٹے وہ سویرا

کملی تِری کالی

ساقی مِرا تو

بھر میرا سبُو

دریا ہوں کہ جھیلیں

سب تیری سبیلیںخورشید حرا

ٹھوکر سے گِرا

آہوں کی طنابیں

دُوری کی فصیلیں

فردوس مرا

روضہ ہے تِرا

پلکوں میں پودے

دیوار کی جالیمحبوب خدا

اے نور ھُدا

چمکے مِرا سینہ

بن جائے مدینہ

کرتی ہے انا

اب تیری ثنا

اُس پار لگادے

لفظوں کا سفینہرکھ میرا بھرم

دے شاہِ اُمم

حسان کی نظریں

آواز بلالی

بس ایک یہی

حسرت ہے مِری

دل موت سے پہلے

کچ تجھ سے بھی کہہ لےبھڑکے جو طلب

ہو درد عجب

اب تیرا مظفر

یادوں سے نہ بہلے

رحمت کی نظر

ہوجائے اگر

بن جائے گلستاں

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم