Rah Pur Khar Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

راہ پُرخار ہے کیا ہونا ہے

خشک ہے خون کہ دشمن ظالِم

ہم کو بِد کر وہی کرنا جس سے

تن کی اب کون خبر لے ہے ہے

میٹھے شربت دے مسیحا جب بھی

دل کہ تیمار ہمارا کرتا

پَر کٹے تنگ قَفَس اور بُلبُل

چھپ کے لوگوں سے کیے جس کے گناہ

ارے او مجرم بے پَروا دیکھ

تیرے بیمار کو میرے عیسیٰ

نفس پُر زور کا وہ زور اور دِل

کام زِنداں کے کیے اور ہمیں

ہائے رے نیند مسافر تیری

دُور جانا ہے رہا دِن تھوڑا

گھر بھی جانا ہے مُسافر کہ نہیں

جان ہَلکان ہوئی جاتی ہے

پار جانا ہے نہیں مِلتی ناؤ

راہ تو تیغ پر اور تلووں کو

روشنی کی ہمیں عادَت اور گھر

بیچ میں آگ کا دَریا حائِل

اس کڑی دُھوپ کو کیوں کر جھیلیں

ہائے بِگڑی تو کہاں آ کر ناؤ

کل تو دیدار کا دن اور یہاں

مُنھ دکھانے کا نہیں اور سحر

ان کو رَحم آئے تو آئے ورنہ

لے وہ حاکِم کے سپاہی آئے

واں نہیں بات بنانے کی مجال

ساتھ والوں نے یہیں چھوڑ دیا

آخری دید ہے آؤ مِل لیں

دل ہمیں تم سے لگانا ہی نہ تھا

جانے والوں پہ یہ رونا کیسا

نزع میں دھیان نہ بٹ جائے کہیں

اس کا غم ہے کہ ہر اک کی صورت

باتیں کچھ اور بھی تم سے کرتے

کیوں رضاؔ کُڑھتے ہو ہنستے اُٹھو

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\