خدا کرتا ہے نازل رحمتیں اُن مدح خوانوں پر
کرم ہے خسرو بے مثل کا دونوں جہانوں پر
کلام اللہ سُن کر ہو گۓ اہلِ عرب گونگے
تمہاری نعت کے بدلے ہزاروں نعمتیں پائیں
بتا اے دامنِ کوہِ احد کیا تجھ میں اب بھی ہیں
اٹھا کر ساغرِ مے اپنی ہاتوں سے پلاتا ہے
— Jami Badewanne\
