Rahe Dill Main Jo Yaad Un Ki (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

رہے دل میں جو یاد ان کی تو نزہت ساتھ رہتی ہے

جہاں جاؤں میں رہتا ہوں سدا رحمت کے ساۓ میں

میں تنہائی میں روضےکا تصور جب بھی کرتاہوں

محبت اُن سے ایماں کی جو شرط اولیں ٹھہری

نظر میں جن کی رہتی ہیں سنہری جالیاں ان کی

کوئی صدیق اکبر سے وفاؤں کا سبق سیکھے

تری الفت کے صحرا کے مسافر کی ہے خوش بختی

رہِ حق سے تو شیطاں بھی انہیں بھٹکا نہیں سکتا

عقیدہ ہے صحیح ان کا، وہی کامل ہیں ایماں میں

نہیں بٹتےوہ فرقوں میں جو ہیں ان کی غلامی میں

جلیل عاشق کا پتلی میں جو دم آتا ہے اس دم بھی

— Hafiz Muhammad Abdul Jaleel\