Sab Pukaro Jhoom Kar Meetha Madina Marhaba (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سب پکارو جھوم کر میٹھا مدینہ مرحبا

ڈوبا رہتا ہے مدینہ روشنی میں ہرگھڑی

نور برساتے منارے سبز گنبد کی بہار

جانتے ہو سبز گنبد کیوں ہےاتنا پُرکشش

جبکہ چلتی ہے صبا آقاﷺ کا روضہ چوم کر

پھول توپھرپھول ہیں کانٹے بھی اس کے حسن میں

ہم کو پیارا ہے مدینہ اس لیے کہ رہتے ہیں

نور کی برسے پھوار اس میں رہے ہردم بہار

ہجرِ طیبہ میں تڑپتے ہیں جو یارب! ان کا بھی

یارسول اللہﷺ کہتے ہی ٹلیں گی مشکلیں

رات روشن دن منور سب سماں پرنور ہے

جھوم کرتارے کریں دیدار طیبہ روز اور

جو مدینے آگیا عطارؔ آکر مَر گیا

— Muhammad Binyamin Shakir Attari\