مریضِ ہجر سنبھلتا نہیں سنبھالے سےیہی کمال ہے میری خدا شناسی کا
میں جانتا ہوں خدا کو تیرے حوالے سےہر اِک پہ تیرا سحابِ کرم برستا ہے
غرض نہیں تیری رحمت کو گورے کالے سےنبیؐ کا نور ہے کیا؟ پوچھ آنکھ والے سے
ہو واسطہ کسی اندھے کو کیا اجالے سےیہ باغِ دہر میں اوراق برگ و گُل کے نقوش
لکھے ہیں حق نے تیری شان میں رسالے سےبس اک نگاہِ کرم یا محمدِؐ عربی
بندہ کرے ثناء شہہِ عالی وقار کی
— Sajid Sabir Mehrvi\
Read more soulful naats, hamd and manqbat at Naat Lines.
