Dar e Nabi Par Para Rahun Ga (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

در نبی پہ پڑا رہوں گا پڑے ہی رہنے سے کام ہوگا

اس توقع پہ جی رہاہوں یہی تمنا جلا رہی ہے

یہاں نہ مقصد ملا تو کیا ہےوہاں ملےگا طفیل حضرت

دیارِ رحمت پہ ہوگا قبضہ انہیں کاہرسو بجے گا ڈنکا

شفیع محشر لقب ہےان کااسے شفاعت سےکام ہوگا

خلافِ معشوق کچھ ہوا ہےنہ کوئی عاشق سےکام ہوگا

ہوئی جو کوثر پہ باریابی توکیفؔ میکش کی دھج یہ ہوگی

— Unknown