صاحب الاتقا، ہیں حسن مجتبیٰ
نواسۂ مصطفی، ہیں حسن مجتبیٰ
نورِ عین فاطمہ، ہیں حسن مجتبیٰ
خائف کبریا ، ہیں حسن مجتبیٰ
با خدا با صفا ہیں، حسن مجتبیٰ
جنتی بے شبہ، ہیں حسن مجتبیٰ
دلبرو دلربا ، ہیں حسن مجتبیٰ
سیّدوں کے پیشوا، ہیں حسن مجتبیٰ
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
