سارے جگ پہ چھائی یارو رحمت کملی والے کی
دل میرا یہ روروہر دم تم سے بس یہ کہتا ہے
اُن کی یاد کبھی نہ بھولو گیت انہی کے ہردم گاؤ
نازاں تمہاری قسمت پر میں ابوبکر صدیق عمر
جب میں دنیا سے جاؤں مولا میرے دل کی تمنا ہے
ثاقبؔ جس نے چاند کو توڑا ڈوبا سورج بھی موڑا
— Unknown
