Tumhara Naam Museebat Mein Jab (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہو گا

گنہگار پہ جب لطف و کرم آپ کا ہوگا

خدا کا لطف ہوا ہوگا دستگیر ضرور

دکھائی جاۓ گی محشرمیں شانِ محبوبی

خداۓ پاک کی چاہیں گی اگلے پچھلے خوشی

کسی طرف سے صداآۓگی حضورآؤ

کسی کے پلہ یہ ہوں گے وقتِ وزنِ عمل

کوئی کہے گا دہائی ہے یا رسول اللہ

کسی کو لےکے چلیں گے فرشتےسوۓحجیم

شکستہ پا ہوں مرے حال کی خبر کر دو

پکڑکے ہاتھ کوئی حالِ دل سناۓ گا

زبان سوکھی دکھا کر کوئی لبِ کوثر

عزیز بچہ کو ماں جس طرح تلاش کرے

میں اُن کے درکا بھکاری ہوں فضلِ مولیٰ سے

— Hassan Raza Khan Barelvi\