Shaha Do Jahan Mein Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

شاہا دوجہاں میں ہے شہرہ تری رحمت کا

کچھ صرف غلاموں کی تخصیص نہیں اس میں

ہم بھول گئے تجھ کو تو نے نہ کبھی چھوڑا

خود اُمتی بننے کی مالک سے تمنا کی

مخلوقِ الٰہی ہے شیدا تو تعجب کیا

اس سر کی سراَفرازی عالم سے بیاں کیا ہو

دربارِ عدالت میں ہوتا جو نہ تو حامی

ہم تیرے سوا کس سے فریاد کریں اپنی

پڑتی ہے نظر سب کی آقا ترے دامن پر

میدانِ قیامت میں جتنے بھی کھڑے ہوں گے

اللہ تعالیٰ کو اس بزمِ قیامت میں

کیا غم ہے غلاموں کو گھبراتے ہیں کیوں عاصی

فہرست کھلی جس دَم جنت میں پہنچنے کی

اِک آن میں دھو دینا عصیاں کے سیہ نامے

صدیق و عمر دونوں بھیجیں گے غلاموں کو

یہ حکمِ مَلِک ہوگا مَالِک سے کہ اے مَالِک

سب اَہل مَعاصی کے جب وَزْن ہوئے عصیاں

ہے ناز فقط ہم کو آقا کی شفاعت پر

دَربارِ عدالت میں اللہ سے کہہ دوں گا

دونوں ہوں بہم یکجا کعبہ بھی مَدینہ بھی

پھر قلب میں بندوں کے اِک زَلزلہ پیدا ہو

زُنَّار و صنم توڑے اِیماں کے دیئے توڑے

سورج تو پلٹ آیا اور چاند بنائے دو

فرزندوں کو جابر کے اِک آن میں جاں بخشی

بندوں کو دیا سب کچھ فاقوں پہ گزاری خود

اَعدا نے تو اِیذا دی مولیٰ نے دُعا یوں کی

جب قبر میں دیکھوں گا کہہ دوں گا یہ آقا سے

بوجہل کو شان ان کی کس طرح نظر آتی

سنی کی زباں پر تو ہے ذِکرِ نبی ہر دَم

کیوں ناز جمیلؔ اپنی قسمت پہ نہ ہو مجھ کو

— Jamil Ur Rehman Qadri\