شہد سے میٹھا محمد نام
میم سے ہیں محبوب وہ رب کے
جود ہے اُن کا عام
میم مے توحید پلاۓ
فردوس کا دے پیغام
میم سے ہیں ہردکھ کا مداوا
دور کرے آلام
میم محبت کی لے لایا
یاد ہے صبح و شام
— Unknown
شہد سے میٹھا محمد نام
میم سے ہیں محبوب وہ رب کے
جود ہے اُن کا عام
میم مے توحید پلاۓ
فردوس کا دے پیغام
میم سے ہیں ہردکھ کا مداوا
دور کرے آلام
میم محبت کی لے لایا
یاد ہے صبح و شام
— Unknown