Quwat e Ishq Se Har Past Ko Bala Kar De (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے

ہو نہ یہ پھول، تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو

یہ نہ ساقی ہو تو پھرمےبھی نہ ہو،خم بھی نہ ہو

خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے

دشت میں، دامنِ کہسار میں، میدان میں ہے

چین کت شہر، مراکش کے بیابان میں ہے

چشمِ اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھے

— Dr Allama Muhammad Iqbal\