سلطانِ سلاطین حسین ابن علی ہے
اسلام کےگلشن کی طرف دیکھنےوالی
آقاؐ کے نواسوں کو لہو پی کےجہاں میں
مرشد ہے حسین ابنِ علی جیسا ہمارا
اُس طرف مدینہ ہے تواِس سمت ہےکربل
عباس ہو قاسم ہو کہ ہوں اکبر و اصغر
اُس گھرکی عطاؤں پہ کریں ناز نہ کیسے
ناصر یہ غمِ آلِ محمدؐ کا کرم ہے
— Syed Nasir Hussain Chishti\
