سید نے کربلا میں وعدےنبھا دیئے ہیں
بولے حسین مولا تیری رضا کی خاطر
دین نبی پہ واری اکبر نےبھی جوانی
زینب کےباغ میں جودو پھول تھےمہکتے
زہرہ کے ناز پالے پھولوں پہ سونےوالے
بخشش ہےاس کی لازم سید کے غم میں حافظ
— Unknown
سید نے کربلا میں وعدےنبھا دیئے ہیں
بولے حسین مولا تیری رضا کی خاطر
دین نبی پہ واری اکبر نےبھی جوانی
زینب کےباغ میں جودو پھول تھےمہکتے
زہرہ کے ناز پالے پھولوں پہ سونےوالے
بخشش ہےاس کی لازم سید کے غم میں حافظ
— Unknown