Tareeq Fizaoun Ko (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

تاریک فضاؤں کو ضیا آپ ہی دیں گے

جو نعت سناؤ تو رکھو یہ بھی عقیدہ

جس وقت کہیں ہو گی اماں اور نہ سایہ

پہلے بھی میرے پاس ہے جو اُن کا دیا ہے

پہلے بھی عطا آپ ہی فرماتے رہےہیں

تو ان کے محاسن کو قلم بند کۓ جا

سرکار نے ہی رشک جناں شہر دکھایا

— Syed Nasir Hussain Chishti\